پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے

پاکستان کو چین سے مزید 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ چین کے بینک آئی سی بی سی سے سٹیٹ بینک کو پچاس کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ چین مزید پڑھیں

ڈالر کی پھر اونچی اڑان،انٹر بینک میں ڈالر 14 روپے مہنگا ہو گیا

ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،انٹر بینک میں ڈالر 14 روپے 89 پیسے مہنگا ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی انٹر بینک اور مزید پڑھیں

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ شروع ہو گیا، کروڑوں ڈالرز کے اضافے سے ملک کے مجموعی ذخائر پونے 9 ارب ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مجموعی طور پر 6 کروڑ مزید پڑھیں

ڈالر کی لمبی چھلانگ،انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے 11 پیسے مہنگا ہو گیا

ڈالر کی لمبی چھلانگیں،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کی اونچی بہت اونچی اڑان جاری ہے،انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے 11 پیسے مہنگا گیا،انٹربینک میں ڈالر 255 روپے پر ٹریڈ کر رہا مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 15 فیصد کردیا

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا،اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 اعشاریہ25فیصد اضافہ کیاہے،جبکہ شرح سود 15فیصد مقرر کردی گئی ہے۔قائم مقام گورنراسٹیٹ مزید پڑھیں

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ہر روز نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی

ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت ہر روز نئے ریکارڈ قائم کرنے لگی ، انٹربینک میں امریکی کرنسی کے نرخ میں 1 روپے 50 پیسے اضافہ ‘ 208 روپے کی ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئی ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.5فیصد اضافہ کردیا، شرح سود اضافے کے بعد 13.75 فیصد ہوگئی، پچھلے 10ماہ میں مہنگائی کی شرح 13.4فیصد ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقگورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ کے ساتھ انٹربینک میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان

ملک کی اوپن مارکیٹ کے بعد انٹربینک میں بھی ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جہاں امریکی کرنسی پونے 4 روپے مہنگی ہوکر انٹربینک میں بھی ڈبل سینچری کے قریب پہنچ گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فاریکس ڈیلرز کا کہنا مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں جہاں ایک طرف ڈالر کی قیمت میں اضافے کے علاوہ مجموعی طور پر مہنگائی کی صورتحال بے قابو ہو چکی، وہیں ملکی صرافہ مزید پڑھیں