پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں رواںمالی سال کے دوران512.9 فیصد اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے دوران پاکستان میں کی جانے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 512.9 فیصد اضافہ ہوا ہے ‘ مالی سال میں ابتدائی آٹھ ماہ میں جولائی تا فروری 2019-20ء کے دوران 3.336 ارب ڈالر کی غیر ملکی مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث ڈوبتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے سعودی عرب نے 50ارب ریال کے پیکج کا اعلان کردیا

سعودی عرب کے مرکزی بینک نے ہفتے کے روز کہا کہ اس نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو کورونا وائرس پھیلنے کے معاشی اثرات سے نمٹنے میں مدد کے لئے 50 ارب ریال (13 بلین ڈالر) کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایسکچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایسکچینج میں شدید مندی کا رجحان برقرار ہے اور جمعے کو کاروباری دن کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس ایک ہزار 682 پوائنٹس کی کمی کے بعد کاروبار کو روک دیا گیا۔واضح رہے کہ یہ ایک ہفتے میں مزید پڑھیں

کرونا وائرس کے باعث پی آئی اے کو بڑے مالی نقصان کا سامنا

کرونا وائرس نے قومی ایئر لائن کو بھی نہ چھوڑا ، کرونا وائرس کے باعث پروازیں بند ہونے سے پی آئی اے کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) کو ایک ماہ میں 2 ارب روپے سے زائد نقصان کا سامنا، ایک ہفتے میں 47 مزید پڑھیں

چینی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پر بند ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیوں میں کمی اور خام تیل کے نرخوں کا گرنا ہے۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 91.22 پوائنٹ (3.01 فیصد )گر کر 2943.29 مزید پڑھیں

صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی

رواں کاروباری ہفتے کے اختتامی روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 1100 روپے فی تولہ کمی دیکھنے میں آئی۔ جس کے بعد صرافر مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 94 ہزار 600 روپے اور مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے اتار چڑھائو کے بعد مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے اتار چڑھائو کے بعد مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس39ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر38ہزار پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں61ارب روپے مزید پڑھیں

توانائی شعبہ میں شفافیت کا فقدان معیشت کے لئے زہر قاتل ہے: میاں زاہد حسین

پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چےئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ توانائی کے بیمار شعبہ میں شفافیت کا فقدان مزید پڑھیں

80ممالک میں کورونا وائرس کے خونی پنجے‘عالمی معیشت لرزنے لگی

کورونا وائرس دنیا کے 80 ممالک میں پنجے گاڑ چکا ہے جس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد3200سے تجاوزکرچکی ہے جبکہ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں. امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ ریاست کیلیفورنیا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور ہنڈرڈ انڈیکس آج بھی 583 پوائنٹس اضافے کے بعد 38706 پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق، جمعرات کے دن اسٹاک مارکیٹ مثبت زون میں دکھائی دی۔ کاروبار کا مزید پڑھیں