ٹیکس بڑھنے سے 7 ہزار والا سمارٹ فون 11 ہزار روپے کا ہو گیا

لاہور: حکومت نے خزانہ بھرنے کے لئے موبائل فونز کی درآمد پر بھاری ڈیوٹی عائد کر دی۔ ٹیکس بڑھنے سے مختلف اقسام کے سمارٹ فونز 4 ہزار سے 50 ہزار روپے تک مہنگے ہو گئے۔ موبائل فونز ڈیلرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

چین سے تجارتی جنگ امریکہ کو مہنگی پڑ گئی ، سٹاک مارکیٹ کو زوردار جھٹکا

نیویارک:امریکی سٹاک مارکیٹ کو رواں برس کے آخری مہینے کے دوران بڑا جھٹکا لگ گیا ، صرف چار دنوں کے دوران سٹاک مارکیٹ کو ایک ٹریلین ڈالر کا خسارہ اٹھانا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق چین سے معاشی جنگ پر امریکہ مزید پڑھیں

وزیراعظم تین سال بعد الیکشن کروائیں یا 6ماہ بعد یہ اختیار ان کو ہی ہے ، وزیر ریلوے

لاہور : پاکستان ریلوے کے وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ تین سال بعد الیکشن کروائیں یا چھ ماہ بعد یہ اختیار وزیراعظم کے پاس ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید مزید پڑھیں

مکہ کی سبزی منڈیوں سے غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے طریقہ کار پر غور

جدہ : مکہ مکرمہ کی سبزی منڈیوں میں سعودی شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں ۔ اس سلسلے میں سعودی وزارت محنت کے اعلیٰ حکام نے اپنے پہلے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سعودی مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے نے مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا

لاہور: محکمہ ریلوے نے مختلف ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا۔کرائے میں اضافے کا اطلاق7دسمبر سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق گرین لائن کاکراچی سےاسلام آبادکا کرایہ540روپےاضافے کے بعد 5 ہزار 880 روپے جبکہ قراقرم ایکسپریس کا کراچی سے لاہور مزید پڑھیں

وزیراعظم کی یقین دہانی ، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان کی یقین دہانی نے ڈالر کو بریک لگا دیے، انٹر بینک میں روپے کی قدر 3 روپے 5پیسے بڑھ گئی اور ڈالر 139.05 سے کم ہوکر 137روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ مزید پڑھیں

کراچی کو ترقی کے لیے 10ارب ڈالر ملیں گے، ورلڈ بینک

کراچی: ورلڈ بینک کی ٹیم نے ڈیولپمنٹ کیلیے زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کے طریقہ کار کا اندازہ لگانے اور پھر حکومت کو ممکنہ آپشنز کے بارے میں مشورہ دینے کیلیے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں سونے کی قیمت میں تاریخی اضافہ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی , ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے اور روپے کی قدر گرنے سے سونے کی قیمت میں فی تولہ ایک ہزار روپے تاریخ کا بلند مزید پڑھیں

ڈالر 8 روپے مہنگا، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح142 روپے تک پہنچ گیا

کراچی:پاکستان کی ابتر معاشی صورتحال کے تناظر میں ڈالر کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے مہنگا ہو گیا جس کے باعث اس کا ریٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح مزید پڑھیں

بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے بزرگ شہریوں کے لیے پنشن میں 20 فیصد اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بزرگ شہریوں کے لیے ای او بی آئی نے پنشن 20 فیصد بڑھادی ہے، مزید پڑھیں