بجٹ خسارہ 4 اعشاریہ 2 فیصد، ادائیگیوں کا بوجھ اہداف کو متاثر کریگا: آئی ایم ایف

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے کہا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان پر قرضوں کی ادائیگیوں کا بوجھ بڑھے گا، مالی ادائیگیوں کا بوجھ حکومتی اہداف کو متاثر کرے گا، سی پیک کی وجہ مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا

کراچی ( ٹیسکو نیوز) سی پیک سے جڑے منصوبوں کے باعث درآمدات میں اضافہ ، تاریخ میں پہلی بار تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ جولائی سے مئی کے دوران ملکی درآمدات 20 فیصد اضافے سے 48 ارب مزید پڑھیں

بجٹ میں روزگار کے نئے مواقع کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے ،ابراہیم قریشی

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز ) بظاہر تو بجٹ خوش آئند ہے لیکن کسی طور اسے حقیقت پر مبنی قرار نہیں دیا جا سکتا :صدر آل پاکستان بزنس فورم آل پاکستان بزنس فورم کے صدر ابراہیم قریشی نے کہا ہے مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں مندی کا نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس میں 1810 پوائنٹس کی کمی

کراچی (ٹیسکو نیوز) انڈیکس 50 ہزار کی حد سے گھٹ کر 48 ہزار 553 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ، ماضی میں اس سے قبل 24 اگست 2015 کو ایک دن میں ہی 1419 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی مزید پڑھیں

پاکستان گنے کی پیداوار اور شوگر ریکوری میں بہت پیچھے

فیصل آباد (ٹیسکو نیوز) پاکستان کماد کی کاشت کے حوالے سے دنیا کے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہونے کے باوجود فی ایکڑ پیداوار اور شوگر ریکوری میں بہت پیچھے ہے:ماہرین پاکستان گزشتہ 15 سالوں میں گنے کی پیداوار میں مزید پڑھیں

معاشی ترقی کی شرح 10 سال بعد پہلی بار 5 اعشاریہ 3 فیصد رہی: اکنامک سروے

اسلام آباد (ٹیسکو نیوز) رواں مالی سال کا اقتصادی سروے جاری، معاشی ترقی 5.3 فیصد ہو گئی، معیشت 300 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی، جلد جی ٹونٹی میں شامل ہو جائیں گے، اسحاق ڈار کا اعلان، کہتے ہیں دہشتگردی مزید پڑھیں

4800 ارب کا بجٹ کل پیش ہو گا، تنخواہوں، پنشن میں 15 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوعوام) آئندہ مالی سال کا 4800 ارب روپے کا وفاقی بجٹ کل پیش کیا جا رہا ہے، دنیا نیوز کو موصول ہونے والے خدوخال کے مطابق ٹیکس آمدن کا ہدف چار ہزار پچیس اور نان ٹیکس آمدن نو مزید پڑھیں

بجلی کے کمرشل صارفین پرتین فیصد اضافی ٹیکس کی تیاری

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) 20 ہزار سے زائد بجلی بل پر کمرشل صارفین کیلئے ودہولڈنگ ٹیکس 15فیصد کیا جائیگا ، بجلی کے صنعتی صارفین کیلئے ٹیکس کی موجودہ شرح پانچ فیصد برقرار رکھے جانے کاامکان وفاقی حکومت نے بجٹ مزید پڑھیں

حکومت جی ڈی پی شرح 6 فیصد تک لے جانے کیلئے پرعزم ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: (ٹیسکو نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار کی شرح 5.28 فیصد ہونے پر وزیراعظم نواز شریف اور قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ملک کی مزید پڑھیں

کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ختم، مزدوروں میں خوشی کی لہر

کراچی: (ٹیسکو نیوز) ہڑتال کے باعث کچھ ڈرائیورز کو تو اپنے گھر سے دور 10 روز گزر چکے تھے، واپسی کا سفر شروع ہونے سے یہ بھی اپنے پیاروں سے مل سکیں گے۔ مال بردار گاڑیوں کی ہڑتال ختم ہونے مزید پڑھیں