پاکستان کا دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

گیانا: (ٹیسکو نیوز) پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان مزید پڑھیں

باؤلرز کی کارکردگی فکر والی بات ہے، سرفراز کو پریشر نہیں لینا چاہئے: انضمام الحق

لاہور( ٹیسکو نیوز) یونس خان اور مصباح الحق کی جگہ جلد پُر نہیں کی جا سکے گی، چیف سلیکٹر کا بھی عظیم بلے بازوں کی صلاحیتوں کا اعتراف، کہتے ہیں کچھ کھلاڑی اپنی کارکردگی کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

گیانا (ٹیسکو نیوز) 309 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کی جیسن محمد کے ناقابل شکست 91 رنز نے میزبان ٹیم کو فتح دلا دی سرفراز الیون پہلے امتحان میں ناکام مزید پڑھیں

یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

کراچی (ٹیسکو نیوز) آج جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی وجہ سے ہوں ،مجھ پر بہت پریشرتھا،بہت سی کالز آرہی ہے،لوگ کہہ رہے تھے کہ آپ کوئی اعلان نہ کیجئے:پریس کانفرنس یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، مصباح کپتان، سرفراز نائب کپتان مقرر

لاہور (ٹیسکو نیوز) ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصباح الحق گرین شرٹس کی قیادت کریں گے جبکہ سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ احمد شہزاد مزید پڑھیں

وزڈن میگزین میں مصباح الحق ،یونس خان پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل

لاہور(ٹیسکو نیوز) مصباح الحق نے ملک سے باہر کرکٹ کھیل کر ٹیم پاکستان کو نمبر ون بنایا: وزڈن کے ایڈیٹر لارنس بوتھ کا ادارتی نوٹ مصباح الحق اور یونس خان نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا،وزڈن مزید پڑھیں

خیبر ایجنسی میں فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا گیا

افتتاحی تقریب میں کرکٹر عمران نذیر نے بھی شرکت کی ، افتتاحی تقریب میں جمناسٹک کے شاندار کرتب کا مظاہرہ بھی کیا گیا خیبر ایجنسی ( ٹیسکو نیوز ) وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فاٹا سپر لیگ کا مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کا کریڈٹ انضمام الحق کو جاتا ہے :وقار یونس

لاہور ( ٹیسکو نیوز) انضمام الحق وہ کام کر رہے ہیں جو ماضی میں سابق سلیکٹرز کرنے سے ہچکچاتے تھے :سابق کوچ پاکستان ٹیم سابق کوچ وقار یونس نے ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کا کریڈٹ چیف سلیکٹر انضمام الحق مزید پڑھیں

آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑنے کی وجوہات سے پردہ اٹھا دیا

کراچی ( ٹیسکو نیوز) اپنی فاؤنڈیشن کیلئے کافی مصروفیات ہیں ،پشاور زلمی کو مکمل خدمات پیش نہیں کرسکتے تھے،سابق پاکستانی آل راؤنڈر سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو چھوڑنے کی وجوہات سے مزید پڑھیں

ٹی 20 رینکنگ:قومی ٹیم دو درجے ترقی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئی

لاہور ( ٹیسکو نیوز) سابق ورلڈ چیمپئن پاکستان 116 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آگیا ، ویسٹ انڈیز دو درجے تنزلی کے بعد چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا۔ پاکستان کو ورلڈ چیمپئن ویسٹ انڈیز کو ہرانے کا انعام مزید پڑھیں