بھارت پاکستان کیساتھ کھیلنے سے خوفزدہ ہے:سرفرازاحمد

لاہور ( جیوروام ) قومی کپتان سرفراز احمد کہتے ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے خوف زدہ ہے ، پی سی بی چئیرمین شہریارخان کو بھارتی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔ پی سی بی چئیرمین شہریارخان کہتے مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ کی نئی چال،پاکستان سے سیریزکھیلنے کو تیار

نئی دہلی ( سکائی نیوز) پی سی بی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو چھٹی کا دودھ یاد کرا دیا ،سیریز سے بھاگنے والے بورڈ کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کی دھمکی دی تو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نئی چال مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے میدان مار لیا

برج ٹاؤن: (99 نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جا رہی تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، ویسٹ انڈیز نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں مزید پڑھیں

ایبٹ آباد: وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر اتارنے کیلئے کھلاڑیوں کے ٹرائل روک دیئے گئے

ایبٹ آباد: ( ٹیسکو نیوز) ایبٹ آباد میں ضلعی انتظامیہ نے کرکٹ سٹیڈیم میں وزیر اعلیٰ کا ہیلی کاپٹر اتارنے کیلئے انڈر 13 کے ٹرائل رکوا کر بچوں کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا، وزیر اعلیٰ کے جانے کے بعد مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں بچوں کو گراؤنڈ سے نکالنا شرمناک ہے، امیر مقام برہم

پشاور ( ٹیسکو نیوز )عمران خان اور پرویز خٹک سرکاری وسائل کو ذاتی سمجھ کر استعمال کر رہے ہیں، ایبٹ آباد میں بچوں کو گراؤنڈ سے نکالنا شرمناک ہے، امیر مقام برہم صوبائی دارالحکومت میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے مزید پڑھیں

پاکستان کو کرکٹ میں عالمی چیمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے

لاہور(ٹیسکو نیوز) پاکستان کو پہلی بار عالمی چیمپئن بنے آج 25 سال مکمل ہو گئے ، 1992 کے ایونٹ میں جہاں بڑے بڑے اتار چڑھاؤ آئے ، قومی ٹیم نے بھی بڑے ہی نشیب و فراز دیکھ لیے۔ 1996 میں مزید پڑھیں

شاہد آفریدی نے پشاور زلمی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

لاہور: (99 نیوز)شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی چیمپئن پشاور زلمی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں جہاں جاؤں گا چاہنے والے ساتھ ہوں گے ، نیک تمنائیں پشاور زلمی کے ساتھ ہیں۔ جہاں جاؤں گا مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز پہلے ٹی 20میں کل مد مقابل ہوں گے

لاہور: (99 نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی 20 میچوں کی سیریز کل سے شروع ہو گی ، چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں میں سرفراز ایک بار پھر کیربینز کو وائٹ واش کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔ مزید پڑھیں

ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکنے اور پوچھ گچھ کی خبریں غلط ہیں: عامر

لندن: (سکائی نیوز) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر روکنے اور پوچھ گچھ کرنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے، فاسٹ باؤلر کا ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ اپنے گھر میں موجود مزید پڑھیں

‘فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیلئے آئی سی سی نے سزا طے کر رکھی ہے’

لاہور: (99 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیلئے آئی سی سی نے سزا طے کر رکھی ہے جن پاکستانی کھلاڑیوں پر فکسنگ کا جرم ثابت ہو جائے انہیں مزید پڑھیں