80ممالک میں کورونا وائرس کے خونی پنجے‘عالمی معیشت لرزنے لگی

کورونا وائرس دنیا کے 80 ممالک میں پنجے گاڑ چکا ہے جس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد3200سے تجاوزکرچکی ہے جبکہ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں. امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ ریاست کیلیفورنیا مزید پڑھیں

ایران نے پڑوسی ممالک میں کرونا وائرس منتقل کیا، امریکی اخبار

چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والا کرونا وائرس اب دنیا بھر کے 73 ممالک میں پہنچ گیا ہے۔ایران میں بھی کرونا وائرس نے اپنے قدم جما لئے ہیں ۔ایرا ن کے بعد کرونا وائرس اس کے پڑوسی ممالک میں بھی منتقل کر دیا گیا ہے جس کے بعد امریکی اخبار مزید پڑھیں

کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن کا اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ

کرونا وائرس کا خدشہ، ایمریٹس ائیر لائن نے اپنے ملازموں کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق دبئی ایمریٹس کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام تر ملازموں کو چھٹی دی جائے۔ اس حوالے سے انھوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں مزید پڑھیں

کراچی اوروفاقی علاقےمیں2 مزید کورونا وائرس کےمریضوں کی تصدیق ہوگئی

کراچی میں ایک اور کورونا وائرس کے مریض کی تصدیق ہوگئی، کورونا وائرس کا مریض حال ہی میں ایران سے آیا ہے، کراچی میں 2 مریضوں سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 ہوگئی ہے۔ دوسرے تصدیق ہونے والے مریض کا مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا

ایپی لیپسی فاؤنڈیشن پاکستان کی صدر ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سیزن ختم ہونے کے قریب ہے، فروری کے آخر یا مارچ میں فلو سیزن ختم ہوجائے گا، جس کے باعث کورونا پاکستان میں دوسرے ممالک کی طرح نہیں پھیلے گا۔ انہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دہشت سے خوفزدہ عوام کو لوٹنے کے لیے پاکستان میں مافیا سرگرم

کورونا وائرس کی دہشت سے خوفزدہ عوام کو لوٹنے کے لیے پاکستان میں مافیا سرگرم ہوگیا ہے اور کورونا وائرس کی دہشت کو کمائی کا ذریعہ بناتے ہوئے مارکیٹ میں ماسکوں کی قلت پیدا کرکے قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے جبکہ حکومتی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس سے نبٹنے کی تیاری شروع کردی

پنجاب حکومت نے کورونا وائرس نبٹنے کیلئے تیاری شروع کردی، وزیراعلیٰ پنجاب نے سازوسامان خریدنے کیلئے236 ملین روپے جاری کردیئے، ایئرپورٹس پرمسافروں کی اسکریننگ کی سمیت پنجاب بھر میں تشخیص کی سہولیات میسر ہیں۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی زیرصدارت محکمہ صحت کے ذمہ دران کا اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

چین سے پھیلنے والا خطرناک ترین وائرس کرونا متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا

چین سے پھیلنے والا خطرناک ترین وائرس کرونا متحدہ عرب امارات بھی پہنچ گیا۔اماراتی محکمہ صحت کے مطابق چین سے آنے والا ایک خاندان اس وائرس سے متاثرہ ہے اور انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق العربیہ مزید پڑھیں

آسٹریلوی سائنسدانوں کا کرونا وائرس تخلیق کرنے کا دعویٰ

آسٹریلین سائنسدانوں نے کرونا وائرس تخلیق کرنے کا دعویٰ کردیا۔ خبرایجنسی کے مطابق آسٹریلوی سائنسدانوں نے کرونا وائرس تخلیق کرنے کا دعویٰ کردیا۔آسٹریلین سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وائرس کی تخلیق کا مقصد اس کیلئے موثر ویکسین کو تیار کرنا مزید پڑھیں

ڈینگی کے بعد پاکستان میں کرونا وائرس ،انتہائی تشویشناک خبر

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا وائرس کی ممکنہ خطرے کے پیش نظر عالمی لیبارٹریوں سے رابطہ کرلیا ہے، ظفرمرزا کا کہنا ہے کہ وائرس کی پاکستان میں تشخیص کی سہولت نہیں ،رپورٹ ہونیوالے مشتبہ کیسز کے سیمپلزبین الاقوامی لیبارٹریز بھیجے مزید پڑھیں