رپورٹ کے پیچھے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم کا ہاتھ ہے، جہانگیرترین کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو سیاسی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے، سبسڈی کی رقم کسی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایکشن بھی شروع ہو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھا پچھاڑ کردی

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردیا ہے، اعظم سواتی، ارباب شہزاد ، خسروبختیار ،حماد اظہرسمیت دیگر کی وزارتیں اور محکمے تبدیل کردیے گئے، بابر اعوان کو مشیر بنا دیا اور خالد مقبول صدیقی کا مزید پڑھیں

چین میں لاک ڈاﺅن ختم‘سیاحتی مقامات پر لوگوں کا رش

کورونا وائرس کے مرکز سمجھے جانے والے ملک چین میں نئے کیسز آنے میں کمی کے بعد معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوگئی ہے اور سیاحتی مقامات پر لوگوں کا رش دیکھا جا رہا ہے. چین میں گزشتہ ماہ مارچ مزید پڑھیں

چینی اور آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ:وفاقی کابینہ اکھاڑپچھاڑ

ملک میں چینی اور آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آنے کے دو روز بعد ہی وفاقی کابینہ میں رد و بدل کردی گئی ہے. وزیر اعظم سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق مخدوم خسرو بختیار کو وفاقی فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے 50 ہلاکتیں، کیسز کی مجموعی تعداد 3278 جانتے ہیں کس صوبے میں مرنیوالوں کی تعداد سب سے زیادہ ہوگئی؟‎

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد ملک میں اموات کی تعداد 50ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 3157 تک جاپہنچی ہے۔ خیبر مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لیے پنجاب میں چینی ماڈل نافذکرنے کا فیصلہ

لاہور کا دورہ کرنے والے چینی ڈاکٹروں نے پنجاب حکومت کو صوبے کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے موجودہ لاک ڈاﺅن میں 28 روز کی توسیع کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ بعد میں بتدریج اور احتیاط مزید پڑھیں

کورونا کیخلاف جنگ لڑنے والی فوج پر تشدد افسوسناک ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا کیخلاف جنگ لڑنے والی فوج پر تشدد افسوسناک ہے، ڈاکٹروں نے حفاظتی سامان مانگا، تو ڈنڈے برسائے گئے،تشدد اورتقریروں سے کورونا کا مقابلہ نہیں ہوسکتا۔ مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاﺅ جاری پاکستان میں مریضوں کی تعداد2924 جبکہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 46 تک جاپہنچیں

عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاﺅ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی جاری ہے اور روزانہ کی بنیاد پر اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گلگت مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12لاکھ سے تجاوزکرگئی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ چکی ہے جبکہ عالمی سطح پر 64 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں. برطانیہ میں ایک ہی دن میں اب تک کی سب سے زیادہ مزید پڑھیں