کور کمانڈر کانفرنس, داخلی و بیرونی چیلنجز اور جیواسٹریٹجک صورتحال کاجائزہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے مزید پڑھیں

نواز شریف کے پارٹی صدر بننے کیخلاف درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نواز شریف کے پارٹی بننے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواستوں کو قابل سماعت قرار دے دیا اور نواز شریف سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ چیف جسٹس نے کہا مزید پڑھیں

طاہر القادری کی اے پی سی: ایم کیو ایم نے مشترکہ اعلامیے پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور: لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی سربراہی میں ہونے والی کل جماعتی کانفرنس کے حوالے سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحفظات منظر عام پر آگئے ہیں. رپورٹس کے مطابق اجلاس کے دوران ایم کیو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار پاکستان اور دبئی میں نواز شریف کے فرنٹ مین ہیں، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف نے عمران خان پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ایک اور این آر او لینے کیلتے کوشش کی جا رہی ہے۔ جب یہ کہتے ہیں جمہوریت بچا رہے ہیں تو انہوں نے چوری بچانا ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

تحریک عدل کسی کیخلاف نہیں ہے، نوازشریف

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی بیٹھک ہوئی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ اور آئندہ الیکشن، عوامی رابطہ، اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد، دھرنے کے امکانات، 31دسمبرکوکوٹ مومن میں جلسے اورانکی تقریر کے نکات بھی مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کیلئے مفاہمت کے عمل کا خیر مقدم کرتے ہیں، وزیر خارجہ

بیجنگ: سہ فریقی مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مستقبل کی ترقی و امن ہم سب کے مفاد میں ہے اوو ہماری سرحدیں ملتی ہیں اس لیے امن ہمارا مزید پڑھیں

جرم ثابت ہونے پر جہانگیرترین کیس نیب کوکیوں نہیں بھیجاگیا؟

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ انسائڈر ٹریڈنگ میں فراڈ کے اعتراف اور جرم ثابت ہونے کے باوجودجہانگیرترین کاکیس نیب کوکیوں نہیں بھیجاگیا؟ترین نے اختیارات کے ناجائزاستعمال سے کاروبارکوپھیلایا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی مزید پڑھیں

اگلا وزیراعظم کون ہو گافیصلہ پاکستانی عوام نے کرنا ہے : خورشید شاہ

سکھر :میاں صاحب آپ کیسے پتا کہ اگلا وزیراعظم شہباز شریف ہو گا ؟ اگلا وزیراعظم ہو گا فیصلہ عوام نے کرنا ہے ۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ میاں صاحب آپ کیسے کہہ مزید پڑھیں

انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے اور فیصلہ عوام کریں گے، وزیراعظم

فیصل آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آگے بڑھنے کے لیے جمہوری عمل ہی بہترین آپشن ہے۔ فیصل آباد کی انڈسٹریل اسٹیٹ میں کار اسمبلنگ پلانٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد مزید پڑھیں

سینیٹ کمیٹی کا اجلاس شروع، آرمی چیف قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی زیرصدارت سینیٹ کے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا جب کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ایوان میں موجود ہیں۔ سینیٹ کمیٹی کے بند کمرہ اجلاس مزید پڑھیں