کلبھوشن یادیو کیں:بھارت کوتاخیری حربوں اور سیاست کے بجائے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے پاکستانی عدالتوں سے تعاون کرنا چاہیے .ایڈیشنل اٹارنی جنرل

ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں گرفتار اور سزا یافتہ بھارت کی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو نے اپنی سزا کے خلاف نظرثانی اور اس پر دوبارہ غور کے لیے اپیل دائر کرنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بلاول بھٹو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کے کردار پر بات چیت کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے ہسپتالوں کیلئے قرض پروگرام کا آغاز کردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ہسپتالوں کیلئے قرض پروگرام کا آغاز کردیا ہے، ہسپتالوں کے توسیعی منصوبوں کیلئے 3 فیصد شرح سود پر5 ارب قرض حاصل کرسکتے ہیں،قرض لینے کیلئے ہسپتالوں کے آئی سی یو، سی سی یو میں وینٹی مزید پڑھیں

عبدالرزاق داؤد اور ڈاکٹر ظفر مرزا ادویات ساز کمپنیوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد اور معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا ادویات ساز کمپنیوں کے دفاع میں کھل کر سامنے آگئے۔دونوں نے ادویہ ساز کمپنیوں کا ازخود قیمت بڑھانے کا اختیار ختم کرنے کی مخالفت کر دی۔سیکرٹری وزارت صحت عامر مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیکل آلات بنانے کی صنعت کا آغاز ہوگیا، فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں میڈیکل آلات بنانے کی صنعت کا آغاز ہوگیا، اگلے تین سالوں میں پاکستان کی ایک بلین ڈالر کی امپورٹ بچائیں گے، جبکہ آئندہ پانچ سال بعد پاکستان مزید پڑھیں

مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت پوری ہونے پر مکمل یقین رکھتے ہیں مائنس ایک یا دو نہیں پورا 160 ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جس نے کبھی ٹیکس نہیں دیا وہ بڑے بڑے عہدوں مزید پڑھیں

ایران، چین کے 25 سالہ معاہدے پر مذاکرات پر واشنگٹن پریشان

ایران، چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر مذاکرات کررہا ہے جس کی شرائط کا اعلان معاہدہ طے ہونے کے بعد کیا جائے گا ‘ایران ‘چین طویل مدتی معاہدے پر واشنگٹن میں پریشانی پائی جاتی ہے ادھر روس بھی عالمی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے تارکین وطن کے ویزوں اور اقامے کی میعاد میں توسیع کردی

سعودی حکومت نے تارکین وطن کے ویزوں اور اقامے کی میعاد میں بغیر فیس 3 ماہ کی توسیع کردی، یہ فیصلہ کاروبار، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں پر کورونا کے منفی اثرات کو کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے، اس مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بھاری ہتھیاروں سے بدترین شیلنگ، بھارتی فوج نے ایل او سی کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 22 سالہ نوجوان شدید زخمی ہوگیا، پاک فوج کا بھی مزید پڑھیں

پاکستان کورونا کے شکار دنیا کے5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا

پاکستان کورونا کے شکار5 بہترین ممالک میں شامل ہوگیا، پاکستان میں کورونا پھیلاؤ کی شرح تیزی سے کم ہونے لگی، پاکستان میں بیماری کی شرح 0.74 ریکارڈ کی گئی،جبکہ قازقستان 1.56، آسٹریا 1.38 ،جنوبی افریقہ 1.17، جرمنی 1.02،بھارت 1.14 اورسعودی مزید پڑھیں