لاہور سمیت ملک بھر میں عید الاضحی انتہائیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی،نماز عید کے اجتماعات میں ملک کی ترقی و خوشحالی، کشمیر کی آزادی کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں

لاہور سمیت ملک بھر میں ہفتہ کے روزعید الاضحی انتہائیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ۔عید الاضحیٰ کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے جن میں عالمی وبا کورونا وائرس ایس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی اقرارالحسن پر تشدد کا نوٹس، پولیس اہلکار گرفتار

وزیراعلیٰ سندھ کا صحافی اقرارالحسن پر تشدد کا نوٹس، پولیس اہلکار گرفتار، اقرارالحسن سید نے کہا ہے کہ یہ گالیاں میں اپنے اور آپ کے بچوں کے مستقبل کے لئےبرداشت کرتا ہوں، خوش آئند ہے کہ وزیرِاعلیٰ سندھ نے نوٹس مزید پڑھیں

پاکستان حکومت نے کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھنے کا اعلان کردیا

پاکستان حکومت نے کشمیر ہائی وے کا نام سرینگر ہائی وے رکھنے کا اعلان کردیا، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری نظر سری نگر پر ہے، کشمیر ہائی وے کا نام 5 اگست سے سرینگر ہائی مزید پڑھیں

‘بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا’

‘بھارت کا رافیل پاکستانی جے ایف 17 کا مقابلہ نہیں کر سکتا’، دفاعی تجزیہ کار ایئرمارشل(ر) شاہد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت اس طیارے کو پاکستان کے جے ایف 17تھنڈر کے مقابلے پر لے آئے تو اس کا حال مزید پڑھیں

امریکا چین کی وجہ سے سی پیک کیخلاف پروپیگنڈا کررہا ہے، چینی سفیر

پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ امریکا چین کی وجہ سے سی پیک کیخلاف پروپیگنڈا کررہا ہے، امریکا چین کو اپنا اولین حریف کہتا ہے ، اسی لیے ہر منصوبے میں رکاوٹیں ڈالتا ہے، پروپیگنڈا کیا جارہا مزید پڑھیں

پاکستان میں آکسفورڈ کی کورونا ویکسین آزمائش کی تیاری شروع کردی گئی

وائس چانسلریونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین آزمائش کی تیاری شروع کردی ہے، ویکسین کی آزمائش کیلئے رضاکاروں کے ناموں کا اندراج کیا جا رہا ہے، آزمائش کیلئے20 ہزار افراد مزید پڑھیں

تعمیراتی منصوبوں پر آئندہ 5 ماہ میں آغاز ہوجائے گا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں پر آئندہ 5 ماہ میں آغاز ہوجائے گا، تعمیراتی سرگرمیوں وسیع تر سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، ون ونڈو سہولت کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی دی مزید پڑھیں

فیٹف بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کروائیں گے،عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیٹف بل سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور کروائیں گے،خواجہ آصف نازیبا گفتگو کرتا ہے، ان کے ساتھ پہلے دن ہی نرمی نہیں برتنی چاہیے تھی،ایف اے ٹی ایف بل ملکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: معاونین خصوصی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

اسلا م آباد ہائیکورٹ نے معاونین خصوصی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی، دوہری شہریت پر معاونین خصوصی کی نیت پر شک نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم عوام کو جوابدہ ہیں وو اکیلے ریاست کا نظام نہیں چلا سکتے۔ مزید پڑھیں

کسی شہری کو 6 مہینے لاپتا کرنے کا قانون نہیں بننے دیں گے، بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ کسی شہری کو 6 مہینے لاپتا ہونے قانون نہیں بننے دیں گے، فیٹف کی آڑمیں آمرانہ طاقت حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، حکومت جھوٹ کے ساتھ فیٹف کو نیب مزید پڑھیں