عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، خام تیل کی قیمتیں 15 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام مزید پڑھیں

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی لندن میں موجود جائیداد سے ہاتھ دھو بیٹھے

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی لندن میں موجود جائیداد سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔جیو ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی ایم کیو ایم تقریباَ ایک کروڑ پاؤنڈ کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مزید پڑھیں

پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کرے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی فیصلے خود کریں،امریکہ صرف پاکستانی جمہوریت اور آئینی نظام کی حمایت کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی

قطر نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کردی، خلیجی ملک کی جانب سے ایل این جی پاور پلانٹس، ایئرپورٹس اور سولر پاور پارکس میں سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کے سی ای مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

سعودی ولی عہد نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔، محمد بن سلمان نے اعترا ف کرتے ہوئے کہا کہ سرد جنگ کے زمانے میں روس کا مقابلہ کرنے کے لیے مغرب کے کہنے پر وہابی ازم کو فروغ دیا گیا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ،زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان ترکیہ حکام کے حوالے کردیا

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے،فضائی اور زمینی راستے سے ترکیہ کو مدد جاری ہے اور مل کر اس مشکل کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے مزید پڑھیں

2021-22میں اوآئی سی سی آئی کے ممبران نے کمیونٹی سپورٹ پروگراموں میں 12ارب روپے کی سرمایہ کاری کی

اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) جو پاکستان میں سرِ فہرست غیر ملکی سرمایہ کاروں کی اجتماعی آواز ہے، نے اپنی سالانہ ”کارپوریٹ سوشل رسپانسلبٹی“ (CSR)رپورٹ جاری کردی ہے سی ایس آر سروے میں اوآئی سی سی آئی مزید پڑھیں

ترکیہ میں خوفناک زلزلہ، 51رکنی پاکستانی ریسکیو ٹیم خصوصی آلات لیکر لاہور سے استنبول پہنچ گئی

ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے میں امداد کے لیے حکومت پاکستان کی ہدایات پر 51رکنی ریسکیو ٹیم لاہور سے استنبول پہنچ گئی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس سلسلے میں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز نے خصوصی انتظامات کیے مزید پڑھیں

ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1600 ہو گئی

ترک صدر طیب ادگان کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 1600 ہو گئی۔زلزلے سے 2 ہزار سے زائد عمارتیں متاثر ہوئیں، ترکیہ میں زلزلے سے 5 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے۔2440 لوگوں کو اب مزید پڑھیں

امریکا کی پشاور پولیس لائن مسجدمیں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

امریکا نے پشاور پولیس لائن مسجدمیں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔امریکی سفارتخانے نے ٹویٹر پر اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ امریکی سفارتخانے نے پشاور مزید پڑھیں