امریکاپر حملہ تو ایران کونیست ونابود کر دیں گے, صدر ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر ایسے حکمران مسلط ہیں جو عوام کے سارے پیسے دہشتگردی اورچھوٹی چیزوں پر خرچ کردیتے ہیں، ایران کے عظیم لوگ ان حالات کوبغیرکسی وجہ کےبھگت رہے ہیں۔امریکی صدر نے کہا مزید پڑھیں

امریکہ کا ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای پر بھی پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کر رہے ہیں جن کا اطلاق ایران کے رہبر اعلیٰ خامنہ ای کے دفتر پر بھی ہوگا ۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران پر اضافی مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں مارشل لا کی کوشش ناکام، آرمی چیف کو گولی ماردی گئی

عدیس ا بابا: افریقہ کے ملک ا یتھوپیا میں مارشل لا نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی اور ہنگاموں کے دوران فوج کے سربراہ کو ساتھیوں نے گولی ماری ہے تاہم ہلاکت کی تصدیق نہیں ہو سکی۔وزیراعظم ابی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کا حکم دیدیا تھا، لیکن بعد میں واپس لے لیا، امریکی جریدہ

نیویارک: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا تھا، لیکن بعد میں واپس لے لیا۔ اخبار کے مطابق 7 بجے امریکی وقت کے مطابق ایران مزید پڑھیں

چین میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

بیجنگ: چین کے صوبے سیچوان میں آنے والے زلزلے سے اب تک 12 افراد کی اموات ہوئی ہیں جبکہ زلزلے کے نتیجے میں 125 زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبے سیچوان میں گزشتہ رات 2 مقامات پر مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کی اہلیہ سارا نیتن کو دھوکہ دہی پر سزا سنادی گئی

یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اہلیہ کو ضلعی عدالت نے سرکاری خزانے کے غلط استعمال، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی پاداش میں قصوروار ٹھہراتے ہوئے وزیراعظم 15267 ڈالر ہرجانے کی سزا سنائی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

ایران نے امریکہ کی جانب سے سمندری دھماکوں کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی

تہران : ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ، ایران نے امریکہ کی جانب سے اومان کے سمندر میں دو ٹینکرز دھماکوں کے الزام کو بے بنیاد قرار دیے دیا , ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید پڑھیں

سانحہ کرائسٹ چرچ کے ملزم کی تمام الزامات سے بریت کی درخواست

ویلنگٹن: رواں برس 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے حملے کے مرکزی ملزم برینٹن ٹیرنٹ نے تمام الزامات میں خود کو مجرم قرار نہ دینے کی درخواست کر دی۔ برینٹن ٹیرنٹ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 152 ملین بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں، اقوام متحدہ

برسلز : اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف کے مطابق دنیا بھر میں ایک سو باون ملین بچے جبری مشقت پر مجبور ہیں۔ یونیسیف کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کا ہر دسواں بچہ یا بچی زندہ رہنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر: جنت نظیر وادی کشمیر میں بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر رکھی ہے۔ ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں نام نہاد آپریشن کے دوران سفاک بھارتی فوج نے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔کشمیری نوجوانوں کی مزید پڑھیں