ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی نظام فوج کے سپرد کردیا

تہران: پاکستان کے ہمسایہ ملک ایران نے مقامی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظام فوج کے سپرد کردیا ہے۔ایرانی حکام کے دعویٰ کے مطابق مقامی طور پر تیار کردہ فضائی دفاعی نظام بیک وقت چھ اہداف کو نشانہ بنانے مزید پڑھیں

امریکہ نے 13سو معصوم شہری ہلاک کرنے کا اقرار کرلیا

بیروت: امریکی اتحادی فورسز نے اقرار کیا ہے کہ عراق اور شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف گزشتہ 5 برس میں فضائی حملوں سے غیرارادی طور پر 13 سو زائد شہری ہلاک ہوئے۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

نیتن یاہو حکومت تشکیل دینے میں ناکام، دوبارہ عام انتخابات ہوں گے

مقبوضہ بیت المقدس: عام انتخاب میں کامیابی کے باوجود نیتن یاہو حکومت بنانے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد پارلیمنٹ نے نئے انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔اسرائیل کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ عام انتخابات میں مزید پڑھیں

سعودی تیل بردار بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے، امریکہ

ابو ظہبی:امریکہ کے مشیر قومی سلامتی جان بولٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس بات میں تقریبا کوئی شک نہیں رہا کہ امریکہ کو تیل فراہمی پر مامور سعودی بحری جہازوں پر حملے میں ایران ملوث ہے۔ خلیج عمان میں مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مال بردار بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ گیا، رپورٹ

پیرس: سعودی عرب کا ایک مال بردار بحری جہاز بحیرہ روم پر واقع جنوبی فرانسیسی بندرگاہ فاوس سے میئر پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔فرانسیسی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کا کا مال بردار بحری جہاز ہتھیار لینے فرانس پہنچ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قسطوں پر اشیاءکی فروخت پر پابندی

جدہ: سعودی وزارت تجارت نے ملک بھر میںالیکٹرانکس اور دیگر گھریلو اشیاءکی قسطوں پر فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت تجارت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جو لوگ پہلے سے قسطوں پر مزید پڑھیں

نئی دلی : حالیہ لوک سبھا الیکشن میں کامیابی کے بعد سابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کابینہ سمیت اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مودی کے 30 مئی کو دوبارہ وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے۔

بھارت کے حالیہ لوک سبھا انتخابات میں حکمران جماعت بی جے پی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔ انتخابی نتائج کا اعلان ہونے کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کی شام صدر مملکت رام ناتھ کووند سے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب اور مستعفی ہونے کا اعلان متوقع

لندن: برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریگزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ مزید پڑھیں

بھارت:انتخابی مہم کے دوران مودی سے مماثلت رکھنے والے شخص ابھینندن کی دھوم

نئی دہلی : بھارت میں انتخابی مہم کے دوران وزیراعطم مودی سے مماثلت رکھنے والے شخص نے دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے مماثلت رکھنے والے شخص ابھینندن نے انتخابی مہم کے دوران اپنے مزید پڑھیں

پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک ہو گئے

کابل: پاک افغان بارڈر پر ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون حملہ پاکستانی سرحد کے قریب افغان حدود میں لمن کے علاقے میں واقع ایک مکان پر ہوا ہے۔ڈرون طیارے مزید پڑھیں