لندن: پاک افغان مذاکرات کامیاب، دونوں ممالک کشیدگی کم کرنے پر متفق

لندن (سکائی نیوز) لندن میں پاک افغان مذاکرات کامیاب، دونوں ممالک کشیدگی کم کرنے پر متفق، ملاقات کے اثرات جلد سامنے آئیں گے، افغان سفیر کی گفتگو۔ افغان سفیر ڈاکٹر عمر زخیوال نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے مزید پڑھیں

میگا کرپشن اسکینڈل:امریکی بحریہ کے 8افسران گرفتار

امریک (سکائی نیوز) امریکی بحریہ کے افسران نے لاکھوں ڈالر کےبدلے خفیہ معلومات بیچ دیں،میگاکرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک ایڈمرل سمیت 8افسران گرفتارکرلیا گیا جبکہ 30ایڈمرلز کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔ امریکی بحریہ کی تاریخ میں کرپشن کا سنگین ترین مزید پڑھیں

دمشق:عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا،25افراد ہلاک

شام (سکائی نیوز) شام کے دارالحکومت دمشقمیں عدالتی کمپلیکس میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 25افراد ہلاک ہوگئے۔ شامی پولیس حکام نے خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق دمشق میں واقع مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد کے درمیان ملاقات

امریکہ ( سکائی نیوز) وائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ اور سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، دونوں رہنماوں نے وائٹ ہاوس میں ایک ساتھ لنچ کیا۔سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے ولی عہد محمد مزید پڑھیں

دہشت گردی قوموں کی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ بین الاقوامی کوششوں کو مربوط بنایا جائے ؛ شاہ سلمان

ٹوکیو( سکائی نیوز)سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے دہشت گردی کو قوموں کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے اور فلسطینی تنازع، شامی اور یمنی بحرانوں سمیت مشرقِ وسطیٰ میں درپیش تمام ایشوز کے مزید پڑھیں

پاکستانی پان مصالحہ سے امریکہ میں کھلبلی

واشنگٹن ( سکائی نیوز) نے اپنی رپورٹ میں پان مصالحہ کو نوجوانوں کیلئے خطرناک “ڈرگ” قرار دیدیا ، تاہم اپنی رپورٹ میں یہ اعتراف بھی کیا کہ پان مصالحہ منشیات نہیں اور قانونی طور پر درآمد کیا گیا ۔ ادھر مزید پڑھیں

عامر خان آج اپنی 52ویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی: ( سکائی نیوز ) عامر خان نے بالی ووڈ کے دیگر اداکاروں کی طرح اپنی مخصوص پہچان نہیں بنائی بلکہ مزاح، ایکشن، رومانس سمیت ہر موضوع پر فلم کی۔ ’’ پی کے‘‘ کے لیے نئی زبان سیکھنا، ’’دنگل‘‘ کیلیے مزید پڑھیں

موٹاپا گردوں کے مرض کا سبب بن سکتا ہے: برطانوی ماہرین

لندن (سکائی نیوز) موٹاپا مختلف جسمانی و ذہنی امراض کے ساتھ ساتھ گردوں کے مرض کا سبب بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے کہا ہے کہ بڑھا ہوا پیٹ، پھیلی ہوئی کمر اور بھاری بھرکم جسم صحت مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا اپنی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان

امریکہ ( ٹیسکو نیوز ) صدر ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں یہ اعلان بھی کیا تھا کہ وہ عہدہ صدارت کے دوران چھٹی بھی نہیں لیں گے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس سال کے آخر میں اپنی سالانہ مزید پڑھیں

برطانوی ہاؤس آف لارڈز نے بریگزٹ بل منظور کر لیا

( جیوعوام ) برطانوی ایوان بالا یعنی ہاؤس آف لارڈز نے بھی بریگزٹ بل کی منظوری دیتے ہوئے برطانیہ کے لیے یورپی یونین کو چھوڑنے کے لیے مذاکرات شروع کرنے کی راہ ہموار کر دی ہے۔ امکان ہے کہ اس مزید پڑھیں