ٹرمپ کا میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا عزم کیا ہے کہ ملک کے جنوب میں واقع میکسیکو کی سرحد کی حفاظت کے لیے وہ امریکی فوج تعینات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی باقیات کو نیوٹن اور چارلس ڈارون کی قبر کے قریب دفنا دیا گیا

لندن:دورحاضرکے معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ کی باقیات کو نیوٹن اور چارلس ڈارون کی قبر کے قریب دفنا دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘ کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،فیصل آباد کا جڑانوالہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا شام سے امریکی فوجی واپس بلانے کا اعلان

دمشق/ورجینیا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام سے اپنی افواج واپس بلانے کا اعلان کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا ریاست ورجینیا کے شہر رچمونڈ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھا کہ شام میں امریکی افواج کا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے باعث پانچ افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوئے ہیں

غزہ : غزہ میں اسرائیلی فائرنگ کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 350 زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں اسرائیلی سرحد کی طرف مارچ کیا تو اسرائیلی مزید پڑھیں

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری

مقبوضہ بیت المقدس: قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں متعدد فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کئے ہیں۔ فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی بلدیہ کے حکام اور پولیس اہلکاروں نے سلوان پر چھاپہ مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو کو تیز بخار کے باعث مقبوضہ بیت المقدس کے ایک اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

بھارت میں دو صحافیوں کو قتل کر دیا گیا

نئی دہلی: بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کر قتل کر دیا گیا جس کے بعد بھارت میں صحافیوں کو درپیش خطرناک صورت حال پر تشویش کا مزید پڑھیں

فلسطین پر جاری مظالم،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کیخلاف 5 قراردادیں منظور،امریکہ کی مخالفت

جنیوا: فلسطین پر ڈھائے جانے والے مظالم پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسرائیل کیخلاف 5 قراردادیں منظور کرلی گئی ہیں جن کی امریکہ کی جانب سے سخت مخالفت کردی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطین مزید پڑھیں

قطر غلطیوں کی اصلاح کر کے اپنا قبلہ درست کرے، سعودی وزیر خارجہ

واشنگٹن: سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے قطر سے اپنی غلطیوں کی اصلاح اور واپس خلیجی دھارے میں شامل ہونے کے لیے موثر اقدامات کرے گا۔ غیر مزید پڑھیں

کابل یونیورسٹی کے قریب دھماکہ،25افراد ہلاک،18 زخمی

کابل :افغانستان کے دارالحکومت کی کابل یونیورسٹی اور علی آباد ہسپتال کے قریب دھماکے سے 25افراد ہلاک جبکہ 18زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں زور دار دھماکے کے نیتجے میں کم از کم 25افراد جان کی مزید پڑھیں