آنے والے دو سے چار ماہ میں مہنگائی مزید بڑھے گی، اسد عمر

لاہور: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سے چار ماہ میں مہنگائی بڑھے گی اور پھر نیچے آئے گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ کیخلاف منشیات کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات کیس کی سماعت آج ہو گی۔رانا ثناء اللہ کیخلاف کیس کی سماعت سپیشل سینٹرل عدالت کے جج خالد بشیر کریں گے۔ اے مزید پڑھیں

لاہور میں اسحاق ڈار کے گھر کو سیل کر دیا گیا

لاہور: سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا لاہور میں واقع 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن کے مطابق نیب کی ہدایت پرضلعی انتظامیہ، ایل ڈی اے افسران نے پولیس کی سربراہی میں گلبرگ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ بھٹو خاندان کے درباری بن کر سندھ سے ناانصافی نہ کریں: فردوس عاشق اعوان

سیہون شریف: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بھٹو خاندان کے درباری بن کر سندھ سے ناانصافی نہ کریں، خوشامدی اور چاپلوسی چھوڑ کر عوام کی خدمت کریں۔فردوس عاشق اعوان نے مزید پڑھیں

گھوٹکی ضمنی انتخاب، پیپلز پارٹی کے محمد بخش مہر نے میدان مار لیا

گھوٹکی: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 گھوٹکی 2 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار سردار محمد بخش مہر نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سردار احمد علی کو شکست دیدی۔این اے 205 گھوٹکی میں ہونے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جا سکتا ہے، وزیراعظم

واشنگٹن: وزیراعظم عمران خان نے امریکی چینل فوکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا عافیہ صدیقی کے بدلے شکیل آفریدی کو رہا کیا جا سکتا ہے۔عمران خان نے انٹرویو میں کہا صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کر کے خوشی ہوئی مزید پڑھیں

پشاور: خیبرپختونخوا میں ضم شدہ قبائلی علاقوں کی تاریخ میں پہلی بار آج صوبائی اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ ہو گی۔انتہائی حساس 554 پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینات ہو گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ قبائلی اضلاع میں نیٹ ورک کا مسئلہ ہے اور نتائج واٹس ایپ پر فراہم کیے جائیں گے۔

عام نشستوں پر 282 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ خواتین کی 22، اقلیتوں کی 6 مخصوص نشستیں ہیں۔ پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی۔ 16 حلقوں میں انتخابات کیلئے 1897 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان نے کلبھوشن یادیو کونسلر رسائی دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : پاکستان نے کبھوشن یادیو کو کونسلر رسائی دینے کا فیصلہ کرلیا ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ عالمی عدالت کے فیصلے کے تناظر کو کلبھوشن کو حاصل حقوق کے متعلق بھی بتا دیا گیا مزید پڑھیں

عالمی عدالت نے کلبھوشن کو بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیدیا:ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد : ترجمان وزارت خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن یادیو کی رہائی کی بھارتی درخواست مسترد کر دی ہے ، کلبھوشن کو بھارتی دہشتگردی کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا گیا ہے ۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ کے قریب ڈیگاری کوئلہ کان میں پھنسے 9 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: نواحی علاقے ڈیگاری کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے کے باعث پھنسے والے 9 کان کُن جاں بحق ہو گئے۔ڈیگاری میں کوئلہ کان میں پھنسے سے جاں بحق ہونے والے کان کنوں کی لاشیں 3 روز کے مزید پڑھیں