ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد جمع

اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد سیکریٹری قومی اسمبلی کو جمع کرا دی گئی۔ قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد کا نوٹس رہنما ن لیگ مرتضیٰ جاوید عباسی مزید پڑھیں

مذاکراتی کمیٹی نے پرویز الٰہی کو فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کو جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے بات چیت کا مکمل اختیار دے دیا۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر ہاؤس میں ہوا جس مزید پڑھیں

پاکستان نے افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے بعد ایرانی سرحد پر بھی باڑ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا سے غیر رسمی بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

چوہدری برادران کی فضل الرحمان سے ملاقات، آزادی مارچ پر بات چیت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری شجاعت اور اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات مزید پڑھیں

‘مطالبات ایک ہیں لیکن پیپلزپارٹی کسی دھرنے میں حصہ نہیں لے رہی’

رحیم یار خان: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مطالبات ایک ہیں لیکن پیپلزپارٹی کسی دھرنے میں حصہ نہیں لے رہی۔ رحیم یار خان میں ٹرین حادثے کی زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

فضل الرحمان کو فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، فردوس عاشق اعوان

فضل الرحمان کو فائیو اسٹار سہولتیں فراہم کی ہیں، پاکستان کے عوام سنیں ان کا ایجنڈہ کیا ہے ان کی خواہشات اور ارمان کیا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹرین آتشزدگی ،مرنے والوں کی تعداد 60 ہوگئی

لیاقت پور :کراچی سے لاہور جانے والی تیزگام ٹرین میں آگ بھڑک اُٹھی, حادثے میں 60 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آگ کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں مزید پڑھیں

پاکستانی حکام نے بھارت کی مٹھائی احتجاجاً واپس کر دی

اسلام آباد: پاکستانی حکام نے بھارت سے دیوالی کے موقع پر بھیجی گئی مٹھائی شکریے کے ساتھ احتجاجاً قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یہ مٹھائی اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے وزارت خارجہ سمیت بعض دیگر مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے شرکاء کے پاس کلاشنکوفیں بھی ہیں، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا دھرنا الیکشن اصلاحات کے لیے تھا جب کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا انارکی پھیلانے کے لیے ہے۔ نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

آزادی مارچ کا وقت مقرر ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا:مولانا فضل الرحمان

سکھر:سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آزادی مارچ کا وقت مقرر ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ سکھر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مزید پڑھیں