آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

اسلام آباد: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 12 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ لطیف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایک روزہ دورے پر کراچی آمد، گورنر سندھ کی ملاقات

کراچی: وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے عمران خان سے ملاقات کی اور وزیراعظم حب میں پاور پلانٹ کا افتتاح بھی کریں گے۔ اقتدار میں آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا چوتھا مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمن، ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاون پہنچے۔ ان کے ہمراہ 5 رکنی وفد بھی موجود تھا۔ مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے مزید پڑھیں

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

لاہور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ فضل الرحمن، ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاون پہنچے۔ ان کے ہمراہ 5 رکنی وفد بھی موجود تھا۔ مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام کی قیادت نے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات ، علاقائی امن واستحکام پر تبادلہ خیال کیا

ریاض: وزیراعظم عمران خان کی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان سے الگ الگ ملاقاتیں جن میں خطے میں امن وامان اور عالمی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ، وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ، نئی انکوائری کھول دی گئی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی مشکلات میں اضافہ، آمدن سے زائد اثاثہ جات کے الزام پر نئی انکوائری کھول دی گئی۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے احسن اقبال کے خلاف انکوائری کی مزید پڑھیں

وزیراعظم دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کل سعودی عرب جانے کا پروگرام

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ ایران کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان کل سعودی عرب جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرما نرواں شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان مزید پڑھیں

خرم لغاری کی کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

مظفر گڑھ: مشیر وزیراعلیٰ پنجاب سردار خرم لغاری کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ اطلاع ملی ہے تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے شاہجمال کے قریب نامعلوم افراد نے مبینہ طور مزید پڑھیں

پاک فوج کے 3 میجرز ڈسپلن کی خلاف ورزی پر برطرف

راولپنڈی: پاک فوج کے تین میجرز کوڈسپلن کی خلاف ورزی اورمس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔آئی ایس پی آرکے مطابق پاک فوج کے تین میجرزکوڈسپلن کی خلاف ورزی اور مس کنڈکٹ پر سزا دے دی گئی۔ تینوں میجرز کو مزید پڑھیں

‘عمران خان 6 آدمیوں کو رہا کر دے تو تحریک کا دھڑن تختہ ہو جائے گا’

لاہور: پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں مسافر ٹرینوں سے 10 ارب روپے کا منافع کمایا گیا ہے اور دورہ چین میں ایم ایل 2 کی داغ بیل مزید پڑھیں