فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ، وزیر قانون اور نوید قمر کی ملاقات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: ( ٹیسکو نیوز) فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ، وزیر قانون زاہد حامد اور نوید قمر کی ملاقات بے نتیجہ ختم، جیالوں کا حکومت سے مزید مذاکرات نہ کرنے کا اعلان۔ فوجی عدالتوں میں توسیع کے معاملے پر مزید پڑھیں

سیاسی و انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے: وزیر داخلہ چودھری نثار

اسلام آباد: ( ٹیسکو نیوز) سیاسی اور انتظامی معاملات فوجی آپریشنز سے حل نہیں کئے جا سکتے، وزیر داخلہ کا اہم بیان، کہتے ہیں آپریشن ضرب عضب شروع کرنے سے پہلے مذاکرات کے آپشن استعمال کئے تھے۔ شہر اقتدار میں مزید پڑھیں

خطے میں پاک فضائیہ طاقت کا توازن برقراررکھے ہوئے ہے: ایئرچیف مارشل سہیل امان

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز ) ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ اپنی کارکردگی کے لحاظ سے قوم کے لیے باعث فخر ہے اور خطے میں طاقت کاتوازن برقراررکھے ہوئے ہے۔بدھ کو نور خان ایئر بیس مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ کی کمی دور کرنے کیلئے 200بسیں لاہور پہنچ گئیں ، نئے ٹرمینل بھی قائم ہونگے

لاہور ( سکائی نیوز ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ٹرانسپورٹ کی کمی دور کرنے اور ٹریفک کے مسائل پر قابو پانے کے لئے 200نئی بسیں لاہور میں پہنچ گئی ہیں۔ اس حوالے سے نئے بس ٹرمینل بھی قائم کئے جا مزید پڑھیں

زبردستی مذہب تبدیل کرانا جرم جنت دوزخ کا فیصلہ ہماراکام نہیں :نوازشریف

کراچی ( ٹیسکو نیوز ) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ زبردستی مذہب تبدیل کرانا جرم ہے، ہمیں لوگوں کیلئے جنت اور دوزخ کا فیصلہ نہیں کرنا بلکہ ملکر دنیا کو جنت بنانا ہے، تعمیر وطن کرنے والوں کا مزید پڑھیں

پانامہ کیس کافیصلہ جمعہ کو آنے کا بیان نہیں دیا: اٹارنی جنرل، اللہ اور بنچ ہی جانتے ہیں کب آئیگا: وکیل وزیراعظم

اسلام آباد ( ) پانامہ کیس میں وزیر اعظم کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کب آئیگا یہ صرف اللہ اور 5رکنی بینچ ہی جانتا ہے، کوئی نجومی ہی بتا سکتا ہے کہ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں سیکرٹری ہائر ایجوکیشن بلوچستان عبد اللہ جان اغواء

کوئٹہ ( ٹیسکو نیوز ) بلوچستان کے سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن عبداللہ جان کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق بدھ کے روز عبداللہ جان کو کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ سے اس وقت اغوا کیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا حجاب کے معاملے پر یوٹرن

لاہور ( ٹیسکو نیوز) تحریک انصاف نے حجاب کے معاملہ پر یوٹرن لے لیا ، رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم نے پہلے تعلیمی اداروں میں طالبات کے لئے حجاب لازمی پہننے کی قرار داد جمع کرائی پھر اضافی نمبروں کا مزید پڑھیں

پاکستانی پان مصالحہ سے امریکہ میں کھلبلی

واشنگٹن ( سکائی نیوز) نے اپنی رپورٹ میں پان مصالحہ کو نوجوانوں کیلئے خطرناک “ڈرگ” قرار دیدیا ، تاہم اپنی رپورٹ میں یہ اعتراف بھی کیا کہ پان مصالحہ منشیات نہیں اور قانونی طور پر درآمد کیا گیا ۔ ادھر مزید پڑھیں

پاکستانی انجنیئرکا کارنامہ موٹر سائیکل کو چوری سے بچانے کے لیے اہم ایجاد کر لی

لاہور ( ٹیسکو نیوز ) موٹر سائیکل پاکستانی کی مقبول ترین سواری ہے، موٹر سائیکل بڑے شہروں اور دیہی علاقوں میں یکساں مقبول ہے، خاص طور پر بڑے شہر جہاں ٹریفک کے مسائل زیادہ ہیں ان شہروں میں کراچی،لاہور،ملتان اور مزید پڑھیں