پنجاب اپوزیشن کا وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ

لاہور ( ٹیسکو نیوز ) جے آئی ٹی کے سامنے بطور ملزم پیش ہونے سے ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ، فوری طور پر عہدہ چھوڑ دیں :میاں محمود الرشید پنجاب کی متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نواز شریف کی مزید پڑھیں

نواز شریف ہربار وزیراعظم بنیں گے روک سکتے ہو تو روک لو، مریم نواز

اسلام آباد ( جیوعوام ) عوام نواز شریف کیساتھ ہے، مخالفین سازشیں بند کر دیں . تین نسلوں کاحساب دے دیا، ہم بھی تکنیکی سہارے لے کر چھپ سکتے تھے، نوازشریف نے بے رحمانہ احتساب کا سامنا کیا، اپنی کہانی مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ ، ڈالر ساڑھے تین سال کی بلند ترین سطح پر

کراچی ( جیوعوام ) مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 108 روپے ہوگئی اس سے قبل ڈالر کی یہ سطح دسمبر 2013 کی ریکارڈ کی گئی تھی ملک میں جاری سیاسی رسہ کشی کے اثرات معیشت پر نمایاں ہونے لگے ، مزید پڑھیں

وزیر اعظم دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز ) وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے ، پاک تاجک بزنس کونسل کا مشترکہ اجلاس اور پاکستان ، افغانستان اور تاجکستان کے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔پاک مزید پڑھیں

آج کا دن ملک بھر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے :بلاول بھٹو

لاڑکانہ ( ٹیسکو نیوز ) 40 سال قبل ایک آمر نے قوم کی امیدوں کو روند ڈالا تھا ، آج قوم جو مصائب جھیل رہی ہے وہ اسی آمر کے اقدامات کی وجہ سے ہیں :چیئرمین پیپلز پارٹی ملک بھر مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کے دو ارکان دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز ) دونوں ارکان گلف سٹیل مل کا ریکارڈ لینے کے بعد ای کے 612 کے ذریعے دبئی سے وطن واپس آئے جے آئی ٹی کے دو ارکان دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ مزید پڑھیں

عمران خان آج بھی ٹیکس چور اور جواری ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد ( جیوعوام ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان آج بھی ٹیکس چور اور جواری ہیں تو وہ کس منہ سے نوازشریف کے خلاف آرٹیکل 62 اور 63 کی بات کرتے ہیں۔ جیوعوام کے مزید پڑھیں

سی پیک، ریلوے اپ گریڈیشن منصوبہ رواں سال شروع ہوگا

اسلام آباد ( جیوعوام ) چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت 8.2ارب ڈالر سے پاکستان ریلوے ایم ایل ون کی اپ گریڈیشن کا منصوبہ رواں سال شروع کیا جائے گا جس کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی گئی مزید پڑھیں

کراچی :امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس آج طلب

کراچی ( ٹیسکو نیوز ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اجلاس کی صدارت کریں گے ، گورنر سندھ ، وزیر اعلیٰٗ ، کور کمانڈر ، ڈی جی رینجرز بھی شریک ہوں گے امن و امان سے متعلق اعلی سطح مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: نیب آرڈیننس کو کالعدم قرار دینے کا بل کثرت رائے سے منظور

کراچی ( ٹیسکو نیوز ) حزب اختلاف کے اراکین کے نامنظور، نامنظور کے نعرے بھی کام نہ آئے، اپوزیشن نے معاملے پر سو موٹو نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ سندھ اسمبلی میں نیب کو کالعدم قرار دینے کا بل مزید پڑھیں