پیپلزپارٹی آصف زرداری کی طبیعت ناساز، دبئی روانہ

کراچی ( ٹیسکو نیوز ) آصف زرداری کچھ دن دبئی میں قیام کریں گے اور اپنا تفصیلی طبی معائنہ کروائیں گے۔ سابق صدر مملکت اورشریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری کی طبیعت ناساز ہوگئی،جس کے باعث آصف زرداری طبی معائنہ کروانے مزید پڑھیں

کراچی :پی ایس 114 ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری

کراچی ( ٹیسکو نیوز ) سعید غنی کی پوزیشن بظاہر مضبوط ، متحدہ کی زبردست انتخابی مہم کے باعث کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے سندھ اسمبلی کی نشست ایک سو چودہ کے ضمنی انتخاب کا میدان سج گیا ، مزید پڑھیں

بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 2 شہری شہید

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) بھارت جارحیت سے باز نہ آیا، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت دو شہری شہید جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر کے تمام مقدمات سیاسی نوعیت کے ہیں: فاروق ستار

کراچی ( ٹیسکو نیوز) پی ایس 114 میں ایم کیو ایم سرخرو ہو گئی اور ثابت کرے گی کہ ہماری قومی جماعت ہے: چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

‘نواز شریف اپنے احتساب کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھ کر واویلا کر رہے ہیں’

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) ترقی مضبوط اداروں اور قانون کی تابعدار اور شفاف حکومت ہی سے ممکن ہے، ن لیگ کو سمجھنا چاہیے، کرپشن ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے:عمران خان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مزید پڑھیں

پاناما کیس آخری مراحل میں داخل، ڈیڈ لائن میں مزید دو دن رہ گئے

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز) جے آئی ٹی کا آج پھر اجلاس، قطری شہزادے کے چوتھے جواب کا جائزہ لے گی، قلمبند بیانات اور ریکارڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے رپورٹ تیار کی جائے گی۔ پاناما کا ہنگامہ آخری مراحلے میں مزید پڑھیں

رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ( ٹیسکو نیوز) رونالڈینو سمیت 8 غیر ملکی فٹبالرز اسلام آباد پہنچ گئے، غیر ملکی فٹبالرز آرمی چیف سے ملاقات کریں گے، جنرل قمر باجوہ لیجینڈ فٹبالرز کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیں گے، رونالڈینو الیون پہلا میچ مزید پڑھیں

سانحہ احمد پور شرقیہ کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے :منصور علی شاہ

لاہور ( ٹیسکو نیوز ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہمیں ذمہ داروں کا تعین کرنا ہوگا ، کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ہاتھ صاف ہیں ، احتساب سے گھبرانے والے نہیں :نواز شریف

اسلام آباد ( ٹیسکو نیوز ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے ہاتھ صاف ہیں ، احتساب سے گھبرانے والوں میں سے نہیں ، مختلف ادوار میں ہمارا احتساب ہوتا رہا ، چند عناصر حکومت کیخلاف مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کا کام آخری مراحل میں داخل ، قطری شہزادے کو تیسرا خط ارسال

اسلام آباد ( جیوعوام ) بیان نہ ریکارڈ کروانے پر سپریم کورٹ سے احکامات جاری کروائے جائیں گے ، رپورٹ جمع کرانے سے قبل آخری موقع دیا جا رہا ہے :جے آئی ٹی سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرانے سے مزید پڑھیں