پاکستانی خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں :مریم نواز

خواتین کو بااختیار بنانے میں ویمن کاکس کا اہم کردار ، انہیں بااختیار بنانے کیلئے کام کر رہے ہیں :ویمن کاکس کانفرنس سے خطاب اسلام آباد ( جیوعوام ) وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کہتی ہیں خواتین مزید پڑھیں

ردالفساد: شہر شہر چھاپے، 2 افغانیوں سمیت 21 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

راولپنڈی: ( جیوعوام ) ملک گیر آپریشن ردالفساد، اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، سیالکوٹ سمیت کئی شہروں میں چھاپے، دو افغانیوں سمیت 21 مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ اور بارود برآمد۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، پنجاب رینجرز، پولیس اور خفیہ مزید پڑھیں

لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ میں نا معلوم افراد نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور: ( ٹیسکو نیوز ) لاہور کے علاقہ ٹھوکر نیاز بیگ میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا۔ جہاں نا معلوم افراد نے سر عام لڑکی پر تیزب پھینک دیا اور فرار ہو گئے۔ ہوا کی ایک اور مزید پڑھیں

پاکستان کی پانچویں مردم شماری 1998ء میں ہوئی

لاہور: (جیوعوام) پاکستان میں پانچویں مردم شماری 19 سال پہلے 1998ء میں ہوئی تھی۔ اس وقت پاکستان کی آبادی 13 کروڑ سے زائد، شرح خواندگی 44 فیصد اور بیروزگاری کی شرح 19 فیصد تھی۔ 1998ء میں کی گئی مردم شماری مزید پڑھیں

لاہورہال انتظامیہ کے تالے لگانے پر پی ٹی آئی کا سڑک پر ورکرز کنونشن

لاہور: (ٹیسکو نیوز) تحریک انصاف کا لاہور میں ہونے والا ورکرز کنونشن سیاسی محاذ آرائی کی نذرہو گیا، ہال انتظامیہ نے شادی ہال کو تالے لگائے تو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سڑک پر کنونشن کا میدان سجا لیا۔ مزید پڑھیں

حسین حقانی کا امریکی خفیہ ایجنٹس کو پاکستان لانے میں مدد دینے کا اعتراف

لاہور: (سکائی نیوز) سابق سفیر نے ایک امریکی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ حسین حقانی نے امریکہ کے خفیہ ایجنٹس کو پاکستان لانے میں مدد دینے کا اعتراف کیا۔ واشنگٹن پوسٹ میں مزید پڑھیں

اسمبلی کو بہت سنجیدہ تھریٹ ہے، کسی دن چھری یا گولی نہ چل جائے’ شیخ رشید

اسلام آباد: (جیوعوام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں کسی دن چھری یا گولی نہ چل جائے، پاناما کیس کا فیصلہ دس پندرہ روز میں آنے کی امید کا مزید پڑھیں

بلاول کے بعد آصف زرداری کا بھی لاہور آنے کا فیصلہ

کراچی: (ٹیسکو نیوز) بلاول بھٹو کے بعد آصف علی زرداری نے بھی لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جناح ہسپتال آمد، ڈاکٹر عاصم سے ملاقات، خیریت دریافت کی۔ سابق صدر آصف مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح، اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی

نوشہرہ: (ٹیسکو نیوز) سکیورٹی اہلکاروں نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو دھکے دیئے اور اسلحہ تان لیا جس پر میڈیا نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کوئی پلاٹ، نالہ نہیں چھوڑا، مزید کھانے نہیں دینگے: پی پی کا اعلان

کراچی: ( ٹیسکو نیوز) ایم کیو ایم پھر الزمات کی زد میں ہے۔ پی پی رہنماء سعید غنی نے پریس کانفرنس تو پارٹی میں شمیولیت اختیار کرنے کے حوالے سے بلائی تھی مگر متحدہ کا تذکرہ ہوا تو جم کر مزید پڑھیں