پاکستان کی پانچویں مردم شماری 1998ء میں ہوئی

لاہور: (جیوعوام) پاکستان میں پانچویں مردم شماری 19 سال پہلے 1998ء میں ہوئی تھی۔ اس وقت پاکستان کی آبادی 13 کروڑ سے زائد، شرح خواندگی 44 فیصد اور بیروزگاری کی شرح 19 فیصد تھی۔ 1998ء میں کی گئی مردم شماری مزید پڑھیں

لاہورہال انتظامیہ کے تالے لگانے پر پی ٹی آئی کا سڑک پر ورکرز کنونشن

لاہور: (ٹیسکو نیوز) تحریک انصاف کا لاہور میں ہونے والا ورکرز کنونشن سیاسی محاذ آرائی کی نذرہو گیا، ہال انتظامیہ نے شادی ہال کو تالے لگائے تو پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سڑک پر کنونشن کا میدان سجا لیا۔ مزید پڑھیں

حسین حقانی کا امریکی خفیہ ایجنٹس کو پاکستان لانے میں مدد دینے کا اعتراف

لاہور: (سکائی نیوز) سابق سفیر نے ایک امریکی اخبار میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ حسین حقانی نے امریکہ کے خفیہ ایجنٹس کو پاکستان لانے میں مدد دینے کا اعتراف کیا۔ واشنگٹن پوسٹ میں مزید پڑھیں

اسمبلی کو بہت سنجیدہ تھریٹ ہے، کسی دن چھری یا گولی نہ چل جائے’ شیخ رشید

اسلام آباد: (جیوعوام) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ پارلیمنٹ میں کسی دن چھری یا گولی نہ چل جائے، پاناما کیس کا فیصلہ دس پندرہ روز میں آنے کی امید کا مزید پڑھیں

بلاول کے بعد آصف زرداری کا بھی لاہور آنے کا فیصلہ

کراچی: (ٹیسکو نیوز) بلاول بھٹو کے بعد آصف علی زرداری نے بھی لاہور آنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جناح ہسپتال آمد، ڈاکٹر عاصم سے ملاقات، خیریت دریافت کی۔ سابق صدر آصف مزید پڑھیں

قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا افتتاح، اہلکاروں کی صحافیوں سے بدتمیزی

نوشہرہ: (ٹیسکو نیوز) سکیورٹی اہلکاروں نے قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں کو دھکے دیئے اور اسلحہ تان لیا جس پر میڈیا نے تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے کوئی پلاٹ، نالہ نہیں چھوڑا، مزید کھانے نہیں دینگے: پی پی کا اعلان

کراچی: ( ٹیسکو نیوز) ایم کیو ایم پھر الزمات کی زد میں ہے۔ پی پی رہنماء سعید غنی نے پریس کانفرنس تو پارٹی میں شمیولیت اختیار کرنے کے حوالے سے بلائی تھی مگر متحدہ کا تذکرہ ہوا تو جم کر مزید پڑھیں

جاوید لطیف کو اسمبلی سے نہ نکالنے کا مطلب نواز شریف کی سرپرستی ہو گا’ عمران خان

نوشہرہ: ( ٹیسکو نیوز) عمران خان نے مراد سعید سے متعلق جاوید لطیف کے الفاظ پر معافی کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں ان کا کوئی رکن یہ حرکت کرتا تو پارٹی سے ہی نکال دیتے، ایکشن نہ ہوا تو مزید پڑھیں

مردم شماری کا بجٹ 18 اعشاریہ 5 بلین ہے، غلط معلومات کو جرم تصور کیا جائیگا’

اسلام آباد: ( جیوعوام ) وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر مملکت مزید پڑھیں

مذہب کی بنیاد پر امتیازی سلوک برداشت نہیں، ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

اسلام آباد: ( ٹیسکو نیوز) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ہولی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہولی کا تہوار موسم کی تبدیلی اور بہار کی آمد کا اعلان ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس مزید پڑھیں