پنجاب میں شاپنگ بیگز پر مجوزہ پابندی کیخلاف مزدوروں کا احتجاج

لاہور: پنجاب میں شاپنگ بیگز کے استعمال کی مجوزہ پابندی کے خلاف لاہور میں شاپنگ بیگ انڈسٹری مالکان اور مزدور سڑکوں پر آ گئے۔مال روڈ لاہور پر شاپنگ بیگز انڈسٹری سے متعلقہ افراد نے سٹیج سجا لیا۔ لاہور اور اس مزید پڑھیں

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو

نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز سے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے سیکریٹری جنرل گوتریز سے مسئلہ کشمیر سے متعلق بات چیت کی۔ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو پاکستانی تحائف مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، عمران خان کے حق میں نعرے

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیوں کو آج 56 روز ہو گئے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس میں کشمیریوں کی آواز بننے پر مقبوضہ وادی میں وزیراعظم عمران خان کے نعرے گونج اٹھے۔ صورہ میں سیکڑوں کشمیریوں نے پاکستانی مزید پڑھیں

اگر مسئلہ کشمیر حل نہ کیا گیا تو یہ اقوام متحدہ کی مکمل ناکامی ہو گی، وزیراعظم

نیو یارک: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کشمیر کی صورتحال سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور میری وضاحت کی وجہ سے انہوں نے کشمیر کی صورتحال پر بیان دیا۔ امریکا کو مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی

لاہور: بدلتے موسم نے دستک دیدی، رواں ہفتے ملک بھر میں بارشیں ہوں گی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بارش، سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ متعدد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ زیریں سندھ کے اضلاع، عمر کوٹ، ٹھٹھہ اور مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

میرپور: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری تازہ ترین صورتحال سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 37 ہو گئی مزید پڑھیں

22 ماہ میں برآمد 71 ارب قومے خزانے میں جمع

اسلام آباد:نیشنل اکائونٹی بیلٹی بیورو نے 22 ماہ کے دوران 71 ارب روپے برآمد کر لیے ، چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اعدادو شمار ہماری بہترین کارکردگی کی علامت ہیں۔ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عمران خان کیلئے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھول دیا گیا

ریاض: مکہ مکرمہ میں وزیراعظم عمران خان کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھول دیا گیا اور جہاں انہوں نے وفد کے ہمراہ نوافل ادا کئے۔عمران خان اور وفد نے رات گئے عمرہ بھی ادا کیا، عالم مزید پڑھیں

پاکستان مودی کے جہاز کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے، بھارت

اسلام آباد: بھارت نےنریندر مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت کیلئے درخواست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق، بھارت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت کیلئے مزید پڑھیں

بھارت غیر مسلح احتجاج اور مظاہروں کیخلاف طاقت کا استعمال بند کرے، ملیحہ لودھی

نیو یارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت غیر مسلح احتجاج اور مظاہروں کے خلاف طاقت کا استعمال بند کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں