وفاقی کابینہ آج ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے گی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دی جائے گی۔وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم پر بریفنگ دی جائے گی جس مزید پڑھیں

چین میں پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی نہیں کروائی جارہی ، چین

بیجنگ: پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ چند ہفتوں میں درجنوں ایسے چینی باشندوں کو گرفتار کیا ہے جو پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ شادیاں کر انہیں چین لے جاتے ہیں ۔ اس حوالے سے میڈیا پرمتعدد خبریں بھی گردش کر رہی مزید پڑھیں

ملک میں سب لوگ دھوکا دیتے ہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر کی فاٹا میں ایک وقت میں 2 نوکریاں کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کی۔خاتون ٹیچر کے وکیل نے بتایا کہ لبنیٰ بلقیس مزید پڑھیں

عید اور رمضان کا چاند دیکھنے کا معاملہ، فواد چوہدری نے کمیٹٰی بنا دی

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے رویت ہلال کے معاملے پر کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی رمضان المبارک، عید الفطر، عید الضحی اور محرم کے چاند کی تاریخ کا تعین کر کے 5 سالہ کیلنڈر تشکیل مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان انتقال کر گئے

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان انتقال کر گئے اور وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ترجمان جامعہ کراچی کے مطابق ڈاکٹر اجمل کو دل میں تکلیف کے باعث رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

اسٹیل ملز کی ممکنہ نجکاری کیخلاف ملازمین کا کراچی میں احتجاج

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین سراپا احتجاج ہو گئے۔احتجاج کے باعث نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لئے بند ہو گئے۔حکومت نے آئی ایم ایف کی مشاورت سے نجکاری کیلئے پیش کئے جانے مزید پڑھیں

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

لاہور: پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ایک بار پھر ہڑتال شروع کر دی اور مریض خوار ہو گئے۔ پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے میڈیکل ٹیچنگ انسٹی ٹیوشن ریفارمز ایکٹ کے خلاف ہڑتال کر رہے ہیں۔ایکٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف 13 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ قومی احتساب بیورو نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی تحقیقات کے سلسلے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو طلب مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کا طریقہ کار تبدیل ، افسران کی موجیں ختم

لاہور : حکومت پنجاب اور وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں کی مانیٹرنگ کا طریقہ کار تبدیل کردیا ہے ۔ مانیٹرنگ آن لائن ہونے سے مانیٹرنگ افسران کی موجیں ختم ہوگئی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیراعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری کیا کہ دہشتگردی کیخلاف لڑنے والے جوانوں کی بہادری وجرات کو سلام!۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے مزید پڑھیں