آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدوروں سے یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے

لاہور: آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ جس طبقے کے افراد کی قربانیوں کے نتیجے میں یہ تعطیل منائی جاتی ہے وہ آج کے دن بھی مشقت کرنے پر مجبور دکھائی دیتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

آئندہ 10سالوں میں دس ارب درخت لگیں گے: عمران خان

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا مستقبل ہے، پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کے مزید قریب آنے کا فیصلہ کیا ہے،ہم تاجروں اور سرمایہ کاروں کو رعایتیں فراہم کریں گے، تاجر اور سرمایہ کار مزید پڑھیں

پاکستان کی خوش قسمتی ہے کوریڈور منصوبے میں چین کے شراکت دار ہیں:وزیراعظم عمران خان

بیجنگ:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری ہماری خوشحالی کا منصوبہ ہے، پاکستان کی خوش قسمتی ہے کوریڈور منصوبے میں چین کے شراکت دار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیجنگ میں دوسری بیلٹ اینڈ روڈ گول میزکانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی نیب دفتر پیش ہو گئے

اسلام آباد: ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیب دفتر پیش ہو گئے۔ شاہد خاقان عباسی نے نیب کے تمام الزامات مسترد کر دئیے۔ ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے اپنے جواب میں کہا ایل مزید پڑھیں

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے قاضی محمد امین سے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھالیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک اور جج کا اضافہ ہوگیا ہے اور جسٹس قاضی محمد امین نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھالیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے جسٹس قاضی محمد امین مزید پڑھیں

بدترین غفلت کا شکار9ماہ کی ننھی نشوازندگی کی جنگ ہارگئی کئی دنوں سے آئی سی یو میں زیر علاج اس معصوم کے ساتھ کیا ہوا

کراچی(ویب ڈیسک )نجی ہسپتال میں غلط انجیکشن کا شکار ہونے والی 9 ماہ کی بچی نشوا کئی روز تک زیر علاج رہنے کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی۔شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں واقع نجی ہسپتال دارالصحت میں مزید پڑھیں

اسد عمر نے استعفیٰ کیوں دیا؟اصل وجہ اب سامنے آگئی

اسلام آباد : اسد عمر کا وزارت خزانہ چھوڑنے کے بعد مختلف حلقوں میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ پارٹی کے اندر اختلاف شروع ہو گئے ہیں دوسری طرف عمران خان کے سخت فیصلے وزاءکیلئے ناخوشگوار ہیں مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی ہوائیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی میں طوفانی ہواؤں نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ مختلف حادثات میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔ تیز ہواؤں نے درخت اور بجلی کے پول اکھاڑ دیئے۔ کراچی میں آج بھی مزید پڑھیں

کوئٹہ ہزار گنجی کے قریب دھماکہ،16 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

کوئٹہ: ہزارگنجی کے قریب دھماکے سے 16 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے قریب دھماکے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے مزید پڑھیں

پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کا خدشہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات مزید خراب ہونے کے خدشے کا اظہار کر دیا ہے۔ بین الاقوامی خررساں ادارے کے مطابق ،آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک 2019ء جاری کر دیا جس میں مزید پڑھیں