ہیمامالنی کو انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسند نہ آئی‘بیٹھنے سے انکار

ممبئی:بالی ووڈ کی اداکارہ ہیمامالنی کو اپنی انتخابی مہم کے دوران گاڑی پسندنہ آئی جس پر انہوں نے گاڑی میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ ہیما مالنی بی جے پی کے ٹکٹ پر لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں مزید پڑھیں

کپل شرما گنی چتھرا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

جالندھر: کپل شرما گزشتہ روز بھارتی شہر جالندھر میں گنی چتھرا کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس میں بھارتی ٹی وی اسٹارز سمیت پنجابی گلوکاروں نے بھی شرکت کی۔ کپل شرما نے شادی کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا مزید پڑھیں

رواں برس کی پانچ بہترین ڈراؤنی فلموں کی فہرست جاری کر دی گئی

نیویارک : دو ہزار اٹھارہ بھی ڈراؤنی فلموں کے لیے بہترین ثابت ہوا ہے ، پانچ ٹاپ ڈراونی فلموں نے باکس آفس پر بہترین بزنس کیا ۔ تفصیلات کے مطابق 2018 میں بننے والی پانچ بہترین ڈراونی فلموں نے اس مزید پڑھیں

کبھی غریب کبھی امیر، یہی ایک سٹار کی زندگی ہے،شا ہ رخ خان

ممبئی:بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ کبھی غریب ترین اورکبھی امیر ترین ہوجانا یہی ایک سٹار کی زندگی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2018 کی امیرترین بھارتی سٹارز کی فہرست میں ٹاپ 10 میں مزید پڑھیں

بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

ممبئی : بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ، اداکارہ بی جے پی کی جماعت سے آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ مزید پڑھیں

لاہور : رواں برس پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے ایک مرتبہ پھر عروج حاصل کیا ہے، رواں برس نشر ہونے والے سات ڈرامے ایسے تھے جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی کافی پذیرائی۔

لاہور : رواں برس پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری نے ایک مرتبہ پھر عروج حاصل کیا ہے، رواں برس نشر ہونے والے سات ڈرامے ایسے تھے جنہیں نہ صرف پاکستان بلکہ بیرون ممالک میں بھی کافی پذیرائی۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس مزید پڑھیں

شاہ رخ کی نئی فلم زیرو کا دبئی میں پریمیئر ، مداحوں کیلئے سپر سٹار سے ملاقات کا سنہری موقع

دبئی :بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداحوں کو ان سے دبئی میں ملاقات کرنے کا سنہری موقع مل گیا ہے ، شاہ رخ چھ دسمبر کو دبئی گلوبل ویلج میں اپنی نئی فلم کے پریمیئر میں شرکت کریں مزید پڑھیں

اکشے اور رجنی کانت کی فلم نے کمائی کا نیا ریکارڈ بنا ڈالا

ممبئی: بالی وڈ اداکار عامر خان کی ہائی بجٹ فلم ’ٹھگز آف ہندوستان‘ تو باکس آفس پر ناکام رہی لیکن رجنی کانتھ اور اکشے کمار کی ہائی بجٹ فلم ’2.0‘ نے چار دن میں ہی باکس آفس پر چار چاند مزید پڑھیں

رجنی اور اکشے کی فلم کروڑوں کی سنچری کے باوجود ’باہو بلی‘ کو نہ پچھاڑ سکی

ممبئی :بالی وڈ اداکار رجنی کانت اور اکشے کمار کی سائنس فکشن فلم ’2.0‘ نے ریلیز کے پہلے ہی روز کروڑوں کی سنچری کر ڈالی ، فلم ’2.0‘ سائنس فکشن فلم ہے جو کہ بھارتی تاریخ کی میگا بجٹ فلم مزید پڑھیں

تامل فلموں کی اداکارہ ریامیکا نے خودکشی کرلی

چنائی:بھارتی فلم انڈسٹری میں جنسی ہراسانی کیخلاف مہم’ می ٹو‘ تو جاری ہی ہے لیکن آئے روز وہاں پر اداکاروں اور اداکاراﺅں کی جانب سے خودکشی کے واقعات بھی سامنے آتے رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تامل فلموں کی نامور مزید پڑھیں