فلم ’دھوم 4‘ میں رنویر سنگھ سلمان خان کے ساتھ کام نہیں کریں گے

ممبئی: بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج فلمز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فلم ’ دھوم 4‘ میں رنویر سلمان خان کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سلمان خان ، رنویر سنگھ کے ساتھ کام مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑادنیاکی پرکشش ترین خاتون قرار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکاچوپڑاکو ایک بین الاقوامی میگزین”میکسیم“ کی جانب سے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قرار دیاگیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریانکا چوپڑا کو2011،2013اور2016 میں بھی میگزین نے دنیاکی پرکشش ترین خاتون قراردیاتھا۔ ان کی تصویرغیر ملکی میگزین مزید پڑھیں

امریکی باکس آفس پر ڈائنو سارز کا راج، پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس

لاس اینجلس: امریکی باکس آفس پرجراسک ورلڈ فالن کنگڈم کی شاندار انٹری،ریلیز کے پہلے ہی ہفتے پندرہ کروڑ ڈالر کا بزنس کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی ڈائنوسارز کے جنگل کے ختم ہونے مزید پڑھیں

علی ظفرنے میشا شفیع کے خلاف عدالت میں ہتک عزت کادعویٰ دائرکردیا

لاہور: پاکستانی معروف گلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف 100 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ علی ظفر کے وکلاء نے سول کورٹ میں میشا شفیع کے خلاف دعوی دائر کیا جس میں موقف اپنایا گیا ہے مزید پڑھیں

نغمہ ’جاگ رہا ہے پاکستان‘ گانے والے تاج ملتانی انتقال کر گئے

کراچی: 65ء کی جنگ میں لازوال ملی نغمہ ’جاگ رہا ہے پاکستان‘ سے شہرت حاصل کرنے والے معروف گلوکار تاج ملتانی کراچی میں انتقال کر گئے۔معروف گلوکار بون کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور کراچی کے مقامی اسپتال میں مزید پڑھیں

ایونٹ کے دوران کاجول کے گرنے کی ویڈیو وائرل

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ کاجول کی ایک ایونٹ کے دوران گرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:’عام انتخابات میں دہشت گردی کے خطرے کو رد نہیں کیا جا سکتا’ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار اجے دیوگن کی اہلیہ مزید پڑھیں

کپل شرما موٹاپے کا شکار، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: بھارتی کامیڈین کپل شرما کا وزن بڑھ گیا ، تاہم موٹاپے کی وائرل ہونے والی تصویر دیکھ کر صارفین بھی دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کپل شرما گزشتہ روز کئی ہفتوں بعد ممبئی واپس آئے اور انہیں دیکھ مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارسلمان خان نے رشی کپور کو کھری کھری سنادیں

ممبئی: بالی ووڈ سلطان سلمان خان کا کہنا ہے کہ انڈسٹری میں ایک دو فیملی ایسی بھی ہیں جہاں سے مجھے کبھی بھی عزت اور پیار نہیں ملا اور اسی وجہ سے میری فیملی کی جانب سے بھی انہیں گھر مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ جیکولین فرنانڈس کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی

ممبئی: سری لنکن نژاد بھارتی حسینہ بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس کی آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بہت ہی کم عرصہ میں بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا لوہا منوانے والی اداکارہ جیکولین مزید پڑھیں

فلم ”زیرو“ میں شاہ رخ کا حلیہ بدلنے کے لئے 70 کروڑ روپے خرچ

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ان کی نئی فلم ”زیرو“میں بونا (پستہ قد) آدمی دکھانے کے لیے 70 کروڑ روپے سے زائد کی رقم خرچ ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم” زیرو“ شاہ رخ کا ڈریم مزید پڑھیں