آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ:مصباح،بابراعظم،محمد عامر ،یاسر شاہ کی ترقی

دبئی:(ٹیسکو نیوز) قومی کرکٹرز کو جمیکا ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا انعام مل گیا،یونس خان اور اظہر علی بدستور ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جمیکا ٹیسٹ کے اختتام مزید پڑھیں

جمیکا ٹیسٹ:یاسر شاہ کا پاکستان کی جیت میں اہم کردار

لاہور:(ٹیسکونیوز) لیگ سپنرنے چھ کیربیئن بلے بازوں کو ٹھکانے لگایا، لائن اور لینتھ پر توجہ دی،کامیابی سخت محنت کا نتیجہ ہے:یاسر شاہ یاسر شاہ نے خراب فارم سے دامن چھڑالیا،جمیکا ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں کمال باؤلنگ کی،اوپنر کریگ بریتھویٹ مزید پڑھیں

حیدر آباد :پاکستان انڈر 19 کے ٹرائلز بدنظمی کا شکار

حیدر آباد (ٹیسکو نیوز) کھلاڑیوں کو سٹیڈیم میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ، ٹرائلز میں تاخیر پراشتعال پھیل گیا ، زبردستی سٹیڈیم میں داخل ہوکر ہورڈنگ اور بورڈ پھاڑ دیئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام اور پیپسی کے مزید پڑھیں

سپاٹ فکسنگ سکینڈل،شاہ زیب حسن آج اینٹی کرپشن ٹریبونل کے سامنے پیش ہونگے

لاہور:(ٹیسکو نیوز) شاہ زیب حسن کو شواہد کی کاپی دی جائے گی،ساتھ ہی کیس کی سماعت کا طریقہ کار طے ہو گا،اوپننگ بیٹسمین پر اینٹی کرپشن کوڈ کی تین شقوں کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ پی ایس ایل سپاٹ مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

گیانا: (ٹیسکو نیوز) پاکستان نے 3 میچز پر مشتمل ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 283 رنز کا ہدف دیا ہے۔ گیانا کے پروویڈنس اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان مزید پڑھیں

باؤلرز کی کارکردگی فکر والی بات ہے، سرفراز کو پریشر نہیں لینا چاہئے: انضمام الحق

لاہور( ٹیسکو نیوز) یونس خان اور مصباح الحق کی جگہ جلد پُر نہیں کی جا سکے گی، چیف سلیکٹر کا بھی عظیم بلے بازوں کی صلاحیتوں کا اعتراف، کہتے ہیں کچھ کھلاڑی اپنی کارکردگی کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو شکست دے دی

گیانا (ٹیسکو نیوز) 309 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کی جیسن محمد کے ناقابل شکست 91 رنز نے میزبان ٹیم کو فتح دلا دی سرفراز الیون پہلے امتحان میں ناکام مزید پڑھیں

یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

کراچی (ٹیسکو نیوز) آج جو کچھ بھی ہوں اپنی فیملی کی وجہ سے ہوں ،مجھ پر بہت پریشرتھا،بہت سی کالز آرہی ہے،لوگ کہہ رہے تھے کہ آپ کوئی اعلان نہ کیجئے:پریس کانفرنس یونس خان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، مصباح کپتان، سرفراز نائب کپتان مقرر

لاہور (ٹیسکو نیوز) ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مصباح الحق گرین شرٹس کی قیادت کریں گے جبکہ سرفراز احمد کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ احمد شہزاد مزید پڑھیں

وزڈن میگزین میں مصباح الحق ،یونس خان پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل

لاہور(ٹیسکو نیوز) مصباح الحق نے ملک سے باہر کرکٹ کھیل کر ٹیم پاکستان کو نمبر ون بنایا: وزڈن کے ایڈیٹر لارنس بوتھ کا ادارتی نوٹ مصباح الحق اور یونس خان نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا،وزڈن مزید پڑھیں