انڈیا میں تبتیوں کا چین کے خلاف بغاوت کی سالگرہ پر احتجاج

انڈیا ( ٹیسکو نیوز) انڈیا میں تبتیوں کا چین کے خلاف بغاوت کی سالگرہ پر احتجاج
انڈیا کے مختلف شہروں میں تبت کے پناہ گزینوں نے چین کے خلاف بغاوت کی 58 سالگرہ کے موقع پر احتجاجی مظاہرے کیے۔