امریکا:ہوائی کے آتش فشاں سے لاوے کا اخراج

سکائی نیوز؛؛ امریکی ریاست ہوائی کےآتش فشاں سے لاوے کا اخراج جاری ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ہوائی کے بگ آئی لینڈ سے لاوابہہ کرسمندر میں شامل ہو رہا ہے،آتش فشاں کے دہانے پر آگ کی شکل میں گول دائرہ بھی نمایاں ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاوے کے اخراج سے ارد گرد کی آبادیوں کو خطرہ نہیں ہے ، لاوے کے ساتھ دھویں کا اخراج بھی دیکھا جاسکتا ہے، لاواکا درجہ حرارت 900 سینٹی