لاہور( ٹیسکو نیوز) فلمسازخرم ریاض کی فلم ’’جیک پاٹ‘‘تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو گئی۔
فلم کے فنکاروں میں میں اداکارہ صنم چوہدری، نور حسن ، عنایت خان اورجاویدشیخ کے علاوہ دیگرفنکارشامل ہیں۔
پروڈیوسرکاکہناتھاکہ موجودہ حالات میں فلم بین تفریحی فلمیں دیکھنا چاہتا ہتے ہیں۔اس لئے میںنے ایک کامیڈی اور میوزیکل فلم بنانے کافیصلہ کیا
