پانچ سالہ چینی بچی کی داستان سوشل میڈیا پر وائرل

بیجنگ ( سکائی نیوز) چین میں پانچ سالہ بچی کی ہمت سے بھرپور داستان سوشل میڈیا کے ذریعے منظر عام پر آنے سے اس بچی کیلئے ہمدردی اور افسوس کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ جنوب مغربی چین کی ننھی اینا وینگ اپنی دادی اور پردادی کی کفالت کرنے کے ساتھ ساتھ گھر کے سارے کام بھی خود کرتی