امریکی کمپنی کی دبئی میں فضا میں معلق ٹاور بنانے کی پیشکش

ابوظہبی ( سکائی نیوز ) ایک امریکی کمپنی نے دبئی کو ایسا ٹاور بنانے کی پیشکش کی ہے جو خلا سے فضا میں لٹکایا جائے گا۔ یہ ٹاور زمین سے 50ہزار کلو میٹر کی دوری پرگردش کرنے والے مصنوعی سیارچے کے ذریعے خلاءسے زمین پر لٹکایا جائے گا۔ مصنوعی سیارچہ زمین کے شمالی اور جنوبی نصف کرے پر گردش کرتارہے گا۔