ن لیگ کی چوری پکڑی گئی‘ پانامہ کیس کا فیصلہ کرپشن کیخلاف آئے گا‘ شاہ محمود قرشی

لاہور(ٹیسکونیوز ) تحر ےک انصاف کے مر کزی وائس چےئر مےن شاہ محمود قرشی نے کہا ہے کہ (ن) لےگ والوں کی کر پشن پکڑی جا چکی ہے دےکھتے ہےں پانامہ کا اب کےا فےصلہ آتا ہے قطری خط حکمرانوں کےلئے فائدہ نہےں نقصان مند ہی ثابت ہوگا ‘آئندہ عامانتخابات مےں تحر ےک انصاف کا مقابلہ سب سے ہوگا اور مخالفےن کو سر پر ائز دےں گے ۔ اتوار کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قرشی نے کہا کہ پانامہ کےس مےں (ن) لےگ والوں کی کر پشن کے خلاف اےک نہےں درجنوں ثبوت دے چکے ہےں اور قطری خط بھی حکمرانوں کی کر پشن کو بچانے کا منہ بولتا ثبوت ہے اس لےے سپر ےم کورٹ کا فےصلہ ےقےنی طور پر کر پشن کے خلاف ہی آئےگااور کر پشن کر نےوالوں کو اپنی لوٹ مار کا حساب دےنا پڑ ےگا ۔ انہوں نے کہا کہ تحر ےک انصاف عام انتخابات کےلئے ہر وقت تےار ہے اور ہم متحد ہو کر ہی انتخابی مےدان مےں آئےں گے اور(ن) لےگ سمےت تمام سےاسی مخالفےن کو ٹف ٹائم ہی دےا جائےگا ۔ اےک سوال کے جواب مےں شاہ محمودقر ےشی نے کہا کہ تحر ےک انصاف ہی ملک مےں حقےقی اپوزےشن کا کردار ادا کر رہی ہے اور آئندہ بھی کر ےں گے ۔