امریکہ و چین کی خواتین اول کا سکول کا دوہ ،طالبات سے گھل مل گئیں

واشنگٹن ( سکائی نیوز ) چینی صدرشی جن پنگ اہلیہ کے ہمراہ امریکا کے دورے پر ہیں،جہاں خاتون اول میلانیا ٹرمپ چینی خاتون اول،پینگ لی یان کو بھرپورٹائم دے رہی ہیں۔ امریکا اور چین کی خواتین اول نے فلوریڈا میں آرٹ سکول کا دورہ کیا جہاں وہ طالبات سے گھل مل گئیں۔ چینی صدرشی جن پنگ اہلیہ کے ہمراہ امریکا کے دورے پر ہیں،جہاں خاتون اول میلانیا ٹرمپ چینی خاتون اول،پینگ لی یان کو بھرپورٹائم دے رہی ہیں۔ دونوں خواتین نے فلوریڈا کےآرٹ سکول کادورہ کیا،جہاں وہ طالبات سے گھل مل گئیں۔ اس موقع پر طالبات نے شاندار موسیقی بھی پیش کی،میلانیا ٹرمپ اور چینی خاتون اول نے طالبا ت کی مہارت کو خوب سراہا