زرداری کے دوستوں کے اغواء کا معاملہ: پی پی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

اسلام آباد: (ٹیسکو نیوز) آصف زرداری کے 4 ساتھیوں کے اغواء کا معاملہ، ادارے آئین اور قانون کی پاسداری کریں، وفاقی حکومت کی دہشتگردی برداشت نہیں، پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ۔ آصف زرداری کے دوستوں کو کس نے غائب کیا؟ خورشید شاہ نے حکومت کی جانب انگلی اٹھا دی، کہتے ہیں کل تک جواب نہ ملا تو پارلیمنٹ کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔ سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا کہ اٹھائے گئے افراد کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے