انقرہ (ٹیسکو نیوز) ترکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکوں کو یورپ میں ویزا فری سفر کی سہولیات پر مثبت جواب نہ دیا گیا تو تارکین وطن کا معاہدہ معطل کیا جا سکتا ہے۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کے شہری یورپ کا ویزا فری سفر کرنے کے مستحق ہیں۔