معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے دوسری شادی کرلی

کراچی: معروف ٹی وی اینکر اقرار الحسن نے دوسری شادی کرلی جبکہ ایک ٹوئٹر صارف کے سوال پر اقرار الحسن نے اپنی شادی کا اعتراف بھی کرلیا ۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں 30 سال سے زائد خاتون سے شادی کرنے پر 20 ہزار ریال کا اعلان

تفصیلات کے مطابق ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے جب اقرار الحسن سے پوچھا گیا کہ ٹی وی اینکر فرح یوسف ان کی فیملی کے ساتھ کیا کررہی ہے تو نجی ٹی وی چینل کے میزبان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ فرح یوسف ان کی دوست نہیں بلکہ بیوی ہے جبکہ وہ اپنی دونوں بیویوں اور بیٹے کے ساتھ خوش و خرم زندگی بسر کررہے ہیں۔