HEC کے وفد کی Ulster University آمد

اسلام آباد : HEC کے وفد کی Ulster Universityکی ڈائریکٹرآف انٹرنشینل Miss Catriona McCarthy سے ملاقات ہوئی.
HEC کے وفد کی نمائندگی ڈائریکٹرجنرل اویس احمد اور پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن نے کی.

اس ملاقات میں جائزہ لیا گیا کہ کس طرح Ulster University (برطانیہ) HEC کے ساتھ PAK-UK Gatwayپروگرام میں تعاون کرسکتی ہے جس کے زریعے برطانیہ اور پاکستان مل کر اعلٰی تعلیم کے فروغ کو مزید مستحکم بنا سکتےہیں.

Ulster University Northern Ireland UK ایک معروف اور بین اقوامی ہائی Ranking یونیورسٹی ہے جسے رسرچ میں بین اقوامی شہرت حاصل ہے

اس یونیورسٹی میں دنیا کے 100 سے زائد ممالک کے طلبہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرتےہیں جس میں پاکستا ن بھی شامل ہے