چینی سٹاک مارکیٹ مندی پر بند

چینی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی پر بند ہوا جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث پیداواری و تجارتی سرگرمیوں میں کمی اور خام تیل کے نرخوں کا گرنا ہے۔

شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 91.22 پوائنٹ (3.01 فیصد )گر کر 2943.29 پوائنٹ جبکہ شینزن کمپوزٹ انڈیکس 72.51 پوائنٹ (3.79 فیصد) کمی کے ساتھ 1842.66 پوائنٹ پر بند ہوا۔