سجل علی اور احد رضا میر کی نکاح کے بعد ڈنر تقریب کی تصاویر جاری

اداکار سجل علی اور احد رضا میر کی نکاح کے بعد ڈنر تقریب کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔

دونوں اداکارہ کی شادی کی یہ تقریب ابو ظہبی میں منعقد ہوئی جس میں دونوں فیملیز کی قریبی رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔ جاری کردہ تصا ویر میں سجل علی ہلکے گلابی رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس ہیں۔