دل کا سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کومعاف کرنا سیکھیں، صنم بلوچ

اداکارہ صنم بلوچ نے کہا ہے کہ دل کا سکون چاہتے ہیں تو معاف کرنا سیکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ذہنی اور قلبی سکون حاصل کرنے کا ایک راستہ دوسروں کو معاف کرنا ہے، جب آپ کسی کی غلطی کو معاف کریں گے تو آپ خود ایک اطمینان اور سکون محسوس کریں گے۔