پاکستان کرونا وائرس کا علاج اب ممکن ہو گیا ، حکومت نے اجازت دیدی

سندھ حکومت نے ماہر امراض خون ڈاکٹر طاہر شمسی کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے پیسیو امیونائزیشن (Passive Immunization) کا طریقہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کو passive Immunization کا طریقہ علاج استعمال کرنے کی سندھ حکومتنے منظوری دے دی ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی کے مطابق منظوری کے بعد اب حکومت کے ساتھ بیٹھ کر لائحہ عمل تیار کیا جائے گا