برائن سٹوکس مشل کا کورونا وائرس میں مبتلا

امریکی اداکار برائن سٹوکس مشل کا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔

انہوں نے ٹویٹر پر ایک منٹ پر مبنی وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ان کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور اب وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں سردی محسوس ہو رہی تھی۔