مکمل لاک ڈائون نہ کیا گیا تو کتنے لاکھ زندگی دائون پر لگ سکتی ہے ؟برطانوی وزیر صحت نے انتباہ جاری کر دیا

برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے متنبہ کیا ہے کہ کرونا وائرس سے لگ بھگ نصف ملین برطانوی ہلاک ہوسکتے ہیں۔ اگر ملک میں مکمل لاک ڈائون نہیں کیا جاتا تو لاکھوں برطانوی شہریوں کی زندگی دائو پرلگ سکتی ہے۔ اس بحران سے نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے کہ پورے ملک میں شہریوں کی نقل وحرکت مکمل طوربند کردی