کوروناوائرس سے امریکا میں 42 ہزار 500 ہلاکتیں ہوگئیں

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 90ہزار سے اوپر چلی گئی جبکہ 1939 نئی اموات کے بعد جان گنوانے والوں کی تعداد 42 ہزار 500 سے زائد ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق کورونا وائرس کے باعث نیویارک اور نیو جرسی کی ریاستیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔نیویارک میں مریضوں کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ چکی ہے