ایمن خان کا مداحوں سے پیار کا اظہار

اداکارہ ایمن خان نے مداحوں سے پیار کا اظہار کردیا۔ اداکارہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی امن کے ساتھ تصویر شیئر کی جس میں وہ اسے بوسہ لے رہی ہیں ۔

اداکارہ نے تصویر جاری کرتے ہوئے ’’میرے تمام انسٹا مداحوں کے لئے بہت پیار‘‘ کا کیپشن بھی دیا۔ یاد رہے اداکارہ نے فالورز کی تعداد 5.6ملین تک پہنچ گئی ہے۔