زندگی اللہ کی نعمت ہے حفاطت کریں اپنی بھی اور دوسروں کی بھی، ثمینہ پیرزادہ

اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے کہا ہے کہ زندگی اللہ کی نعمت ہے حفاطت کریں اپنی بھی اور دوسروں کی بھی۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں اپیل کی کہ کورونا وائرس کے پیش نظر موجودہ صورتحال میں احتیاط کریں اور گھر میں رہیں کیونکہ زندگی اللہ پاک کی دی ہوئی وہ نعمت ہے جو صرف ایک بار ملتی ہے اس لیے اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی بھی حفاظت کریں۔